س سے اردو محاورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • سات پانچ کرنا۔
  • سات پردوں میں رکھنا۔
  • سات سمندر پار۔
  • سات سہیلیوں کا جھمکا۔
  • سانپ سونگھ جانا۔
  • سانپ کا کاٹا رسی سے ڈرتا ہے۔
  • سانپ مرے نہ لاٹھی توٹے۔
  • سانپ نکل گیا اب لکیر پیٹا کر۔
  • سانچ کو آنچ نہیں۔
  • ساون ھرے نہ بھادون سوکھے۔
  • ساون کے اندھے کو ھرا ہی ھرا سوجھتا ہے۔
  • سب ایک ہی تھیلے کے چٹے بٹے ہیں۔
  • سب سے بھلی چپ۔
  • سبز باغ دکھانا۔
  • ستارہ گردش میں ہونا۔
  • ستو باندھ کے پیچھے پڑنا۔
  • سٹی گم ہونا۔
  • سر آنکھوں پر بٹھانا۔
  • سر پر چڑھانا۔
  • سر پر خاک ڈالنا۔
  • سر سے پاؤں تک۔
  • سر سے کفن باندھنا۔
  • سر منڈاتے ہی اولے پڑنا۔
  • سرخاب کے پر لگنا۔
  • سنّاٹے سے برسنا۔
  • سناٹے میں رہ جانا۔
  • سوال گندم جواب چنا۔
  • سولی پر جان ہونا۔
  • سوئی کے ناکے سے اونٹ گزارنا۔
  • سیدھے منہ بات نہ کرنا۔