شائی ہوپ
شائی ہوپ | |
---|---|
![]() |
|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 10 نومبر 1993 (30 سال) بارباڈوس |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
![]() ![]() بارباڈوس ٹرائیڈنٹس (2015–2015) |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
شائی ڈیاگو ہوپ (پیدائش: 10 نومبر 1993ء) ایک بارباڈوس کرکٹ کھلاڑی ہے، جو ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔