شاباشیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاباشیہ،بصرے اور الاحساء کے علاقے میں آباد ایک قبیلے کا نام ہے۔ یہ قبیلہ غلاۃ قرامطہ میں سے تھا اور اس کی قیادت شیخ بنو شاباش کے ہاتھہ تھی۔ ان لوگوں کی سیاسی سرگرمیاں تقریبا" ایک صدی تک خلیج فارس کے علاقوں میں جاری رہیں۔