شاخ زریں میٹرو پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شاخ زریں میٹرو پل
Golden Horn Metro Bridge

Haliç Metro Köprüsü
GoldenHornMetroBridge 09.JPG
شاخ زریں میٹرو پل کا نظارہ، جبکہ برج غلطہ پل بھی نطر آ رہا ہے
دیگر نامخلیج میٹرو کراسنگ پل
برائےIstanbul public transport - M2 line symbol.png
پارشاخ زریں
مقاماستنبول
دیکھ بھال
نقشہ نویس
طرزCable-stayed bridge
موادفولاد
کل لمبائی936 میٹر (3,071 فٹ)
چوڑائی12.6 میٹر (41 فٹ)
اونچائی65 میٹر (213 فٹ)
طویل ترین180 میٹر (590 فٹ)
Vertical clearance13 میٹر (43 فٹ)
آغاز تعمیرجنوری 2, 2009
تعمیر کی لاگت€146.7 million
افتتاحفروری 15, 2014
متناسقات41°01′22″N 28°57′58″E / 41.0227°N 28.9662°E / 41.0227; 28.9662متناسقات: 41°01′22″N 28°57′58″E / 41.0227°N 28.9662°E / 41.0227; 28.9662

شاخ زریں میٹرو پل (انگریزی: Golden Horn Metro Bridge) استنبول، ترکی میں استنبول میٹرو کی ایم2 لائن کے لیے شاخ زریں پر ایک پل ہے۔ یہ استنبول کے یورپی حصے میں اضلاع بےاوغلو اور فاتح کو آپس میں ملاتا ہے۔ یہ غلطہ پل اور اتاترک پل کے درمیان میں اتاترک پل سے تقریباْ 200 میٹر (660 فٹ) مشرق میں واقع ہے۔ [1][2][3] یہ شاخ زریں پر چوتھا پل ہے۔ [3][4] اس کا افتتاح 15 فروری 2014ء کو ہوا۔ [5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ""Haliç Metro Geçiş Köprüsü" açılışa hazır". حریت (ترکی اخبار) (بزبان التركية). 2014-01-17. اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2014. 
  2. "Haliç metro Hattı" (بزبان التركية). İstanbul Büyükşehir Belediyesi. 13 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2014. 
  3. ^ ا ب "Low profile". Bridge Design & Engineering. 2013-05-14. 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2014. 
  4. "Haliç Metro Crossing Bridge". halicmetrokoprusu.com. 26 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2014. 
  5. "Haliç، Yenikapıyı، Hacıosman'a bağladı". حریت (ترکی اخبار) (بزبان التركية). 2014-02-15. اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2014.