شارع استقلال
ظاہری ہیئت

شارع اِستقلال یا اِستقلال جادہ سی (انگریزی: İstiklal Avenue)(ترکی زبان: İstiklal Caddesi; یونانی: Μεγάλη Οδός του Πέραν، نقحر: Megali Odos tu Peran; فرانسیسی: Grande Rue de Péra)، کا قدیمی نام شارعِ کبیر(عثمانی ترکی زبان: جادۂ کبیر)ہے۔یہ استنبول، ترکی کی مشہور ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے۔