مندرجات کا رخ کریں

شارع پانیپستیمیؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شارع پانیپستیمیؤ, سینتاگما چوک کی طرف، بائیں جانب ایتھنز کی قومی اور کاپودستریان یونیورسٹی اور ایتھنز کی اکادمی (جدید) کی مرکزی عمارت

شارع پانیپستیمیؤ (انگریزی: Panepistimiou Street) (یونانی: Οδός Πανεπιστημίου، "شارع جامعہ")، ایتھنز کی قومی اور کاپودستریان یونیورسٹی کے نام پر رکھا گیا ہے۔ ایتھنز کی ایک بڑی سڑک ہے جو 2002ء سے نان ٹرانزٹ گاڑیوں کے لیے ایک طرفہ چل رہی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]