شارل دے گول ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شارل دے گول ہوائی اڈا
Aéroport de Paris-Charles-de-Gaulle
Roissy Airport
Paris Aéroport logo.svg
Aeroport de Roissy.JPG
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسم عوامی
مالک/عامل Groupe ADP
خدمت پیرس، فرانس
محل وقوع 25 کلومیٹر (82,000 فٹ) NE of Paris
مرکز برائے
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے 119 میٹر / 392 فٹ
متناسقات 49°00′35″N 002°32′52″E / 49.00972°N 2.54778°E / 49.00972; 2.54778متناسقات: 49°00′35″N 002°32′52″E / 49.00972°N 2.54778°E / 49.00972; 2.54778
ویب سائٹ aeroportsdeparis.fr
نقشہ
CDG is located in ایل-دو-فرانس (علاقہ)
CDG
CDG
CDG is located in یورپ
CDG
CDG
ایل-دو-فرانس میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
08L/26R 4,215 13,829 اسفالٹ
08R/26L 2,700 8,858 اسفالٹ
09L/27R 2,700 8,858 اسفالٹ
09R/27L 4,200 13,780 اسفالٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر 72,229,723 Increase2.svg 4.0%
ہوائی جہاز نقل و حرکت 480,945 Increase2.svg 1.1%
  • Source: AIP France
  • Passenger Traffic & Aircraft Movements

پیرس شارل دے گول ہوائی اڈا (انگریزی: Paris Charles de Gaulle Airport) (فرانسیسی: Aéroport de Paris-Charles-de-Gaulle، آئی اے ٹی اے: CDG، آئی سی اے او: LFPG) جسے صرف شارل دے گول ہوائی اڈا یا چارلس ڈیگال ہوائی اڈا (انگریزی: Charles de Gaulle Airport) بھی کہا جاتا ہے فرانس کا سب سے بڑا اور یورپ کا دوسرا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے۔ اس کا افتتاح مارچ 1974ء میں ہوا اور اس کا نام فرانسیسی رہنما چارلس ڈیگال (شارل دے گول) کے نام پر ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]