شاعروں کا گوشہ
Appearance
شاعروں کا گوشہ روایتی طور پر ویسٹ منسٹر ایبی کے ساؤتھ ٹرانسپٹ کے ایک حصے کو دیا جانے والا نام ہے کیونکہ وہاں شاعروں، ڈراما نگاروں اور ادیبوں کی بڑی تعداد وہاں آسودہ خاک ہے۔ یہ لندن میں واقع ہے۔ سب سے پہلے انگریزی کے عظیم شاعر جیوفری چوسر کو یہاں دفن کیا گیا تھا۔