شافعی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شافعیہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
مضامین بسلسلہ

فقہ

ائمہ فقہ

جعفر صادق
نعمان بن ثابت · مالک بن انس
محمد بن ادریس شافعی · احمد بن حنبل
داود ظاہری

فقہ ستہ

جعفری
حنفی · شافعی
مالکی · حنبلی
ظاہری

تقسیم بلحاظ تقلید

جعفری
احناف · شوافع
مالکی · حنابلہ
ظاہری
مجتہدین · غیر مقلد

اقسام جائز و ناجائز

فرض <=> حرام
واجب <=> مکروہ تحریمی
سنت مؤکدہ <=> اساءت
سنت غیرمؤکدہ <=> مکروہ تنزیہی
مستحب <=> خلاف اولیٰ
مباح



شریعت اسلامی کی اصطلاح میں امام شافعی کی فقہ پر عمل کرنے والے مسلمان شوافع کہلاتے ہیں۔

پس منظر[ترمیم]

اہلسنت والجماعت کے چار ائمہ ہیں:

  1. ابو حنیفہ (م 150 ھ)
  2. امام مالک (م 189 ھ)
  3. امام شافعی (م 204 ھ)
  4. امام احمد بن حنبل (م 241 ھ)

ان ائمہ کرام نے اپنی خداد داد علمی و فکری صلاحیتوں اور مجتہدانہ بصیرت کی بنا پر اپنے اپنے دور میں حسب ضرورت قرآن و حدیث سے مسائل فقہ مرتب کیے، یوں ان ائمہ کے زیر اثر چار فقہی مکاتب فکر وجود میں آئے۔

  • امام اعظم کے مقلدین حنفی کہلاتے ہیں۔
  • امام مالک کے مقلدین مالکی کہلاتے ہیں۔
  • امام شافعی کے مقلدین شوافع کہلاتے ہیں۔
  • امام احمد بن حنبل کے مقلدین حنبلی کہلاتے ہیں۔

آج کے دور میں[ترمیم]

فقہ شافعی کے ماننے والوں کی تعداد فقہ حنفی کے بعد سب سے زیادہ ہے اور آج کل ان کی اکثریت ملائیشیا، انڈونیشیا، حجاز، مصر و شام اور مشرقی افریقا میں ہے۔ فقہ حنفی کی طرح فقہ شافعی بھی کافی وسیع ہے۔

اہم کتابیں[ترمیم]