مندرجات کا رخ کریں

شاہ علی بنڈہ

متناسقات: 17°21′N 78°28′E / 17.35°N 78.47°E / 17.35; 78.47
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شالی باندا سے رجوع مکرر)
شاہ علی بنڈہ
షా అలీ బండ
محلہ
شاہ علی بنڈہ is located in تلنگانہ
شاہ علی بنڈہ
شاہ علی بنڈہ
تلنگانہ، بھارت میں محل وقوع
متناسقات: 17°21′N 78°28′E / 17.35°N 78.47°E / 17.35; 78.47
ملک بھارت
ریاستتلنگانہ
ضلعحیدرآباد
بڑا شہرحیدرآباد
حکومت
 • مجلسGHMC
زبانیں
 • دفتریتلگو
منطقۂ وقتب م و (UTC+5:30)
پِن500 065
لوک سبھا انتخابی حلقہحیدرآباد، دکن
ودھان سبھا انتخابی حلقہچار مینار
منصوبہ بندی کا ادارہGHMC

شاہ علی بنڈہ تیلگو: షా అలీ బండ‏ یہ مغل پورہ سے ملا ہوا اور سلطان شاہی سے ملحق حیدرآباد کا مشہور محلہ ہے۔ یہاں ایک اونچے ٹیلے پر جو پہاڑ نما ہے، ایک بزرگ شاہ علی نامی مدفون ہیں جس کی وجہ سے ان کا مدفن شاہ علی بنڈہ کہلاتا ہے بعد میں پورا محلہ ہی اسی نام سے مشہور ہو گیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تمکین کاظمی (1990)۔ "شاہ علی بنڈہ"۔ حیدرآباد کے محلے۔ حیدرآباد: روزنامہ سیاست۔ ص 90