شانتا رنگاسوامی
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | شانتا رنگاسوامی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 1 جنوری 1954ء مدراس، تمل ناڈو، بھارت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ | 31 اکتوبر 1976ء بمقابلہ ویسٹ انڈیائی خواتین | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ | 10 جنوری 1982ء بمقابلہ آسٹریلیائی خواتین | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 27 جولائی 1987ء بمقابلہ انگلستانی خواتین | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 January 2013ء |
شانتا رنگاسوامی (پیدائش: یکم جنوری، 1954ء، چینائی) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ بھارت کے لیے خوتین کے ٹسٹ کرکٹ کے 16 مقابلے 1976ء سے 1991ء کے بیچ کھیل چکی ہے، 1976-7ء کے بیچ 8 مقابلوں کی کپتانی کر چکی ہیں۔ اسی طرح 1983-4ء کے بیچ چار مقابلوں کی وہ کپتانی کر چکی ہیں۔ وہ 1981-2ء سے 1986ء کے بیچ 19 خواتین کے ایک روزہ مقابلے کھیل چکی ہیں جبکہ 1981-2ء سے 1983-4ء کے درمیان 16 مقابلوں کی کپتانی کر چکی ہیں۔[1] وہ 21 وکٹ دائیں ہاتھ سے اوسط رفتار پر 31.61 کی گیند بازی کی اوسط سے حاصل کر چکی ہے، جس میں 4-42 کے حساب سے انگلستان کے خلاف حاصل کر چکی ہے۔ 19 او ڈی آئی مقابلوں میں وہ 287 رن 15.1 کی اوسط سے بنا چکی ہیں اور 29.41 اوسط پر 12 وکٹیں حاصل کر چکی ہیں۔ وہ اپنی بہترین بلے بازی اور گیندبازی او ڈی آئی میں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ میں 1982ء بنا چکی ہے، جس میں او ڈی آئی میں اپنی واحد نصف سنچری نیوزی لینڈ کے خلاف بناکر آؤٹ ہو گئی۔[2] [3] وہ پہلی بھارتی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے ٹسٹ میچ میں بھارت کے لیے سنچری بنائی (نیوزی لینڈ کے خلاف ڈونیڈین میں)۔
کیریئیر کی شماریات[ترمیم]
ایک دائیں ہاتھ کی بلے باز ہو کر وہ 750 رن 32.6 کی بلے بازی کی اوسط سے 16 ٹسٹ میچوں میں بنائے، جن میں ایک سنچری 108 شامل ہے جو کسی بھارتی خاتون کرکٹ کھلاڑی کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف 8 جنوری 1977ء کو کیریس بروک، ڈیونیڈین میں بنائی۔[4]
ذاتی زندگی[ترمیم]
شانتا، سی وی رنگاسوامی اور راج لکشمی کے یہاں پیدا ہوئیں۔ وہ والدین کی تیسری اولاد ہیں اور ان کی چھ بہنیں ہیں۔ شانتا کو 1976ء میں ارجنا ایوارڈ حاصل ہوا۔ وہ اب ایک کرکٹ کی لکھاری اور کینارا بینک (بنگلور علاقہ) کی ایگزیکیٹیو (جنرل مینیجر) ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "1st Test: England Women vs. Indian Women at Collingham Cricket Club, 26-30 June 1986". Crincinfo.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2009.
- ↑ "3rd Match: England vs. India at Auckland, 12 Jan 1982". Crincinfo.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2009.
- ↑ "30th Match: India vs. International XI at Christchurch, 6 Feb 1982". Crincinfo.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2009.
- ↑ "Only test: New Zealand Women vs. Indian Women at Dunedin, 8-11 Jan 1977". Crincinfo.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2009.
نوٹس[ترمیم]
مزید پڑھیے[ترمیم]
- Ugra، Sharda (8 March 2017). "'No one can take the pride away from us'". Cricinfo. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2017.
بیرونی روابط[ترمیم]
- پروفائلآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ pcboard.com.pk [Error: unknown archive URL] کرکٹ آرکائیو پر
- کھلاڑی کی پروفائل کرک انفو پر