شانڈونگ
ظاہری ہیئت
(شانڈونگ صوبہ سے رجوع مکرر)
| صوبہ شانڈونگ Shandong Province 山东省 | |
|---|---|
| صوبہ | |
| نام نقل نگاری | |
| • چینی | 山东省 (Shāndōng Shěng) |
| • مخفف | 鲁/魯 (پنین: Lǔ) |
نقشہ محل وقوع صوبہ شانڈونگ Shandong Province | |
| وجہ تسمیہ | 山 shān – پہاڑ 东 dōng – مشرق "یائہانگ پہاڑوں کے مشرق" |
| دارالحکومت | جینان |
| سب سے بڑا شہر | چنگڈاؤ |
| تقسیمات | 17 پریفیکچر، 140 کاؤنٹیاں، 1941 ٹاؤن شپ |
| حکومت | |
| • سیکرٹری | جیانگ یکانگ |
| • گورنر | گوو شوچنگ |
| رقبہ[1] | |
| • کل | 157,100 کلومیٹر2 (60,700 میل مربع) |
| رقبہ درجہ | بیسواں |
| آبادی (2012)[2] | |
| • کل | 96,800,000 |
| • درجہ | دوسرا |
| • کثافت | 620/کلومیٹر2 (1,600/میل مربع) |
| • کثافت درجہ | پانچواں |
| آبادیات | |
| • نسلی تشکیل | ہان - 99.3% ہوئی - 0.6% |
| • زبانیں اور لہجے | جیاولیاو مینڈارن, جیلو مینڈارن, ژونگیوان مینڈارن |
| آیزو 3166 رمز | CN-37 |
| خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 5.47 ٹریلن US$ 892 بلین[3] (تیسرا) |
| - فی کس | CNY 56,508 US$ 9,218 (نواں) |
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.828 (high) (آٹھواں) |
| ویب سائٹ | www |
شانڈونگ (سابقہ شان تُنگ) (آسان چینی: 山东، روایتی چینی: 山东؛ پنین: Shāndōng) عوامی جمہوریہ چین کا ایک ساحلی صوبہ ہے جو مشرقی چین میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 2019-01-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-05
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 اپریل 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-04
- ↑ Three provinces lower GDP targets