شان حضور خیر البشر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شان حضور خیر البشر سیرت کے موضوع پر پنجابی زبان کی یہ کتاب حکیم عبداللطیف عارف کی تصنیف ہے جو نظم و نثر کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب خاصی ضخیم ہے۔

اشاعت[ترمیم]

اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1343ھ میں امرتسر سے خیر البشر کے تاریخی نام سے شائع ہوا۔