شاپور ابن سہل
شاپور ابن سہل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 ہزاریہ بغداد |
تاریخ وفات | سنہ 869 (68–69 سال)[1][2][3] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیب |
پیشہ ورانہ زبان | عربی[4] |
درستی - ترمیم ![]() |
شاپور ابن سہل (شاپور بن سهل گندیشاپوری; وفات۔ 869 عیسوی) نویں صدی میں[5] اکادمی جندیشاپور کا فارسی مسیحی طبیب تھا۔
دیگر طبی کام کے علاوہ، اس نے تریاقوں پر قروں وسطی کی اولین کتاب القراباذين (القراباذين) لکھی، یہ کتاب 22 جلدوں میں تھی اور ممکنہ طور پر قدیم اسلامی طب سے متاثر ہو کر لکھی گئی۔ ابن التلمیذ کے بارہویں صدی کے پہلے نصف میں تریاقوں پر نئی کتاب پیش کرنے تک یہ کتاب تریاقی پر مقبول ترین کتاب رہی ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11920519X — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14623504n — بنام: Sābūr Ibn Sahl — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Vatican Library VcBA ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=8034&url_prefix=https://opac.vatlib.it/auth/detail/&id=495/306367 — بنام: Sābūr ibn Sahl
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
- ↑ Aʿlam، Hūšang. "EBN AL-BAYṬĀR, ŻĪĀʾ-AL-DĪN ABŪ MOḤA – Encyclopaedia Iranica". www.iranicaonline.org (بزبان انگریزی). Encyclopedia Iranica. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2017.
the Christian Persian physician Sābūr (Šāpūr) b. Sahl from Gondēšāpūr (d. 255/869) …