شاگرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شاگرام
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ چترال  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
رقبہ 14850 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
شاگرام

شاگرام (انگریزی: Shagram) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔[1]

شاگرام چترال لوئر ٹاؤن سے 105کلومیٹر اور اپر چترال ہیڈکوارٹر بونی سے 30کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہے جس کی آبادی تقریباً600 گھرانوں پر مشتمل ہے۔

نواحی دیہات[ترمیم]

شاگرام کے اردگردکے دیہات میں شیر جولی، بون، ڈوک( قاضیان دہہ)، ڈوک نمبر2،خال بومی، غوٹان دور، بوڈان دور، میگالان دور، گھپہ، ڑاغان دور، سوران لشٹ، گول دور، موژودور، تور نوغور، ظہران دور، گوڑ گاز، شوکتان دور، چرانٹیک، منکاندور، راچگوڑ، راغ بیار، ہون دور، براموشان دور؛ اوشوخت و دیگر چھوٹے مواضعات شامل ہیں۔

زبان[ترمیم]

قومی زبان اردو

دفتری زبان اردو

مقامی/ مادری زبان کھوار

ادبی تنظیمیں[ترمیم]

انجمن ترقی کھوار حلقہ چترال تورکہو

تعلیمی ادارے[ترمیم]

گورنمنٹ ہائیر سیکینڈری سکول شاگرام

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول شاگرام

گورنمنٹ پرائمری سکول شاگرام

گورنمنٹ گرلز میڈل سکول شاگرام بون

سالک پپلک سکول شاگرام

اقراء اسکول شاگرام( نوغور )

دینی مدارس

دار العلوم ؛ تعلیم القرآن شاگرام

طبی سہولیات[ترمیم]

(RHC) رورل ہیلتھ کلینک جو پپلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت آغاخان ہیلتھ سروس پاکستان کے زیر انتظام چل رہا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

مذید دیکھیے[ترمیم]

شاہی مسجد شاگرام

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Shagram".