شاہان شرقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جونپور سلطنت، شمالی ہندوستان کی ایک آزاد ریاست تھی، جن کے حکمران موجودہ ریاست اتر پردیش کے شہر جونپور سے حکومت کرتے تھے- جونپور سلطنت پر شاہان شرقی حکومت کرتے تھے- ان کی فہرست درج ذیل ہے:-

شاہان شرقی کی فہرست[ترمیم]

شاہی خطاب ذاتی نام دور حکومت
دہلی سلطنت کے تغلق خاندان سے آزادی
خواجہ جہاں
ملک الشرق
اتابک اعظم
ملک سرور 1394 - 1399 ء۔
مبارک شاہ ملک قار انفال 1399 - 1402 ء۔
شمس الدین ابراہیم شاہ ابراہیم خان 1402 - 1440 ء۔
ناصر الدین محمود شاہ محمود خان 1440 - 1457 ء۔
محمد شاہ بھی خان 1457 - 1458 ء۔
حسین شاہ حسین خان 1458 - 1479 ء۔
لودھی خاندان کے تحت دہلی سلطنت میں دوبارہ شمولیت
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔