شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ
ظاہری ہیئت
| Shah Jahan Mosque | |
|---|---|
| شاہ جہاں مسجد | |
| بنیادی معلومات | |
| مذہبی انتساب | اسلام |
| ضلع | ضلع ٹھٹہ |
| صوبہ | سندھ |
| ملک | پاکستان |
| سنہ تقدیس | 1647 |
| تعمیراتی تفصیلات | |
| طرز تعمیر | صفوی سلطنت, تیموری سلطنت, مغلیہ طرز تعمیر |
| سنہ تکمیل | 1659 |
| تفصیلات | |
| گنبد | 93 |
| مواد | Red bricks and tiles |
جامع مسجد ٹھٹھہ (جسے شاہجہانی مسجد اوربادشاہی مسجد بھی کہا جاتا ہے) ضلع ٹھٹھہ، سندھ، پاکستان کی ایک مسجد ہے۔
تاریخ
[ترمیم]اس مسجد کو مغل بادشاہ شاہجہان نے 49-1647ء کے درمیان تعمیر کرائی تھی۔ اس مسجد میں 100 گنبدہیں اور اس مسجد کو اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ اس میں امام کی آواز بغیر کسی مواصلاتی آلہ کے پوری مسجد میں گونجتی ہے۔ جامع مسجد کی کاشی کاری اسے دیگر عمارات سے ممتاز کرتی ہے۔ عمارت کے گنبد فن تعمیر کا حسین نمونہ ہیں۔ اگرچہ عہد رفتہ نے اسے نقصان پہنچایا مگر آج بھی یہ فن تعمیر کا ایک حسین شاہکار ہے۔
اس مسجد کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس کے خطباء ایک ہی خاندان میں نسل در نسل چلے آ رہے ہیں، اس وقت مسجد کے نویں خطیب حضرت علامہ عبد الباسط صدیقی ہیں۔
نگارخانہ
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]
ویکی ذخائر پر شاہجہاں مسجد، ٹھٹہ سے متعلق تصاویر
زمرہ جات:
- پاکستان میں اسلام کے سانچے
- سندھ میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- پاکستان میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- اسلامی معماری
- ایشیا میں 1647ء کی تاسیسات
- پاکستان کی مساجد
- پاکستان کے تاریخی مقامات
- تاریخی عمارات
- ٹھٹہ کے سیاحتی مقامات
- جامع مساجد
- سندھ کی مساجد
- ضلع ٹھٹہ
- گنبد والی مذہبی عمارات و ساخات
- گنبدوں والی مسجد کی عمارتیں
- مغل تعمیرات
- مغلیہ دور کی مساجد
- مغلیہ طرز تعمیر
- 1659ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات
- 1650ء کی دہائی میں مکمل ہونے والی مساجد