شاہدرہ باغ-چک امرو برانچ لائن
Appearance
شاہدرہ باغ-چک امرو برانچ لائن | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
ٹرمینل | شاہدرہ باغ چک امرو |
سٹیشن | 21 |
آپریشن | |
افتتاح | 22 اگست 1926ء |
مالک | پاکستان ریلوے |
آپریٹر | پاکستان ریلوے |
تکنیکی | |
لائن کی لمبائی | 91 کلومیٹر (57 میل) |
ٹریک گیج | 1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ) |
آپریٹنگ رفتار | 105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ) (Current) |
شاہدرہ باغ- چک امرو ریلوے لائن پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی ہے۔ یہ لائن شاہدرہ باغ جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر چک امرو ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔
اسٹیشن
[ترمیم]اس لائن پر مندرجہ ذیل اسٹیشن ہیں:
- شاہدرہ باغ
- کوٹ مول چند
- باباکوال
- سری رام پور
- کالا کھاتائی
- شاہ سلطان ہالٹ
- نارنگ
- خندا لاڈھکے
- مہتا سوجا
- بدوملہی
- عالمگیر ٹاون ہالٹ
- رایا خاص
- داود ہالٹ
- پجووالی
- کلاس گورایا
- نارووال جنکشن
متروک سیکشن