شاہد وحید
ظاہری ہیئت
| شاہد وحید | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 25 دسمبر 1966ء (60 سال) |
| شہریت | |
| مناصب | |
| جج عدالت عظمیٰ پاکستان | |
| آغاز منصب 11 نومبر 2022 |
|
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پنجاب یونیورسٹی لا کالج |
| تعلیمی اسناد | بی اے ، فاضل القانون |
| پیشہ | منصف |
| درستی - ترمیم | |
شاہد وحید (پیدائش: 25 دسمبر 1966ء) ایک پاکستانی حاضر سروس جج ہیں جو 11 نومبر 2022ء عدالت عظمیٰ پاکستان کے جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔[1] وہ اس سے قبل 27 مارچ 2012ء سے 10 نومبر 2022ء عدالت عالیہ لاہور کے جج کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Naveed Siddiqui (9 Nov 2022). "President Alvi approves elevation of three judges to Supreme Court". ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی). Retrieved 2024-10-27.
- ↑ "Hon'ble Sitting Judges - Lahore High Court"۔ Lahore High Court۔ 2018-09-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-27