شاہد کريم اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شاہد کريم اللہ
US Navy 040721-N-2383B-066 Adm. Shahid Karimullah, Chief of Naval Staff, Pakistan Navy is presented the Legion of Merit from Adm. Vern Clark, Chief of Naval Operations (CNO).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 فروری 1948 (73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیول وار کالج
پاکستان ملٹری اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پاک بحریہ  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ امیر البحر  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Chevalier-legion-dhonneur-empire-1804.jpg لیجن آف آنر
Hilal-i-Imtiaz Pakistan.svg ہلال امتیاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایڈمرل شاہد کریم اللہ پاک بحریہ کے سولہویں سربراہ رہے ہیں۔
ایڈمرل شاہد کریم اللہ4 فروری 1948ء کو پیدا ہوئے اورانھوں نے 1969ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 3 اکتوبر 2002ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 6 اکتوبر 2005ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ انہیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر حکومت پاکستان کی جانب سے نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال امتیاز( ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری)، ستارہ جرأت اور تمغا امتیاز (ملٹری) اور حکومت فرانس کی جانب سے لیجن آف آنرکے ا عزازت عطا ہوئے ہیں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]