شاہد کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شاہد کپور
(ہندی میں: शाहिद कपूर; خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Shahid Kapoor 2014 (cropped).JPG 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 فروری 1981 (37 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
والد پنکج کپور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ نیلما عظیم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی متھی بائی کالج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ اداکار[2]،رقاص،ماڈل،فلم اداکار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
السينما.كوم السینما۔ کوم پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں السنیما شخصی شناخت (P3136) ویکی ڈیٹا پر

شاہد کپور (پیدائش 25 فروری 1981ء) ہندی فلموں کا ایک اداکار ہے۔ یہ اداکار پنکج کپور اور نیلما عظیم کا بیٹا ہے۔ اس نے اپنے کیریئر کی شروعات، سنگیت ویڈیو کے اشتہاروں میں کام کرکے کی۔ کپور نے پہلی بار بالی وڈ میں سبھاش گھئی کی تال (1999) میں پلے بیک ڈانسر کے روپ میں کام کیا۔ 4 سال کے بعد، اس نے عشق وشق (2003ء) میں اہم اداکار کے روپ میں کام کیا۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

2008ء میں کپور امول اسٹار وائس آف انڈیا میں

کپور اداکار پنکج کپور اور ​​اداکارہ و کلاسیکی رقاصہ نیلما عظیم کے گھر میں 25 فروری کو 1981ء کو ہوا تھا۔[3] وہ 3 سال کا تھا، جب اس کے والدین طلاق شدہ ہو گئے۔ وہ پریس انکلیو، دہلی میں ساکیت میں اپنی ماں اور نانے نانی کے ساتھ رہا۔ اس کے اپنے باپ اور سوتیلی ماں سپریا پاٹھک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. اجازت نامہ: سی سی زیرو
  3. Baksi، Dibyojyoti (25 فروری 2013)۔ "Shahid Kapoor hooked to Oscars on birthday"۔ The Hindustan Times۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 فروری 2014۔ 
  4. ROSHNI K OLIVERA, TNN (30 نومبر 2007)۔ "Ishaan’s not a Kapur:Rajesh Khattar"۔ The Times of India۔ اخذ کردہ بتاریخ 23 جون 2013۔