شاہراہ اورنگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی اورنگی ٹاؤن کی یہ مرکزی سڑک شاہراہ اورنگی کہلاتی ہے جو بنارس چورنگی سے شرو ع ہوکر اسلام چوک پر ختم ہوتی ہے۔

اہم مقامات[ترمیم]

  • غوث اعظم مسجد
  • اورنگی ٹا‎ؤن تھانہ
  • پونے پانچ چورنگی
  • پانچ نمبر چورنگی
  • میٹرو سنیما
  • الخدمت اسپتال اورنگی
  • لائف کیئر اسپتال
  • کمال پیڑول پمپ