شاہراہ سید احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برصغیر پاک و ہند کے مشہور مجاہد سید احمد بریلوی شہید کے نام سے موسوم یہ شاہراہ نارتھ ناظم آباد کی مرکزی شاہراہ ہے۔ناظم آباد میں واقع کراچی میٹرک بورڈ آفس سے شروی ہونے والی یہ سڑک نارتھ ناظم آباد کے درمیان سے گزرتی ہے اور سخی حسن چورنگی پر ختم ہوتی ہے۔

اہم چورنگیاں[ترمیم]

اہم مقامات[ترمیم]