شاہراہ لیاقت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاہراہ لیاقت کراچی کی اہم شاہراوں میں شمار کی جاتی ہے۔ یہ سڑک ٹاور کے نزدیک جی پی او سے شروع ہوکر صدر کے علاقے پر ختم ہوتی ہے۔ کراچی کی مشہور فوڈ اسٹریٹ جو برنس روڈ کے نام سے مشہور ہے اسی سڑک کا حصہ ہے۔ کاروباری اوقات میں یہاں ٹریفک کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے جس پر قابو پانے میں ٹریفک پولیس ناکام نظر آتی ہے۔

مشہور چورنگیاں[ترمیم]

  • فریسکو چوک
  • اہل حدیث چوک
  • پاکستان چوک

تعلیمی ادارے[ترمیم]

  • گورمنٹ کالج فار ویمن
  • ایس ایم لا کالج

اسپتال[ترمیم]

نوید سرجیکل کلینک

اہم مارکیٹیں[ترمیم]

  • موٹر پمپ، جنریٹرز کی مارکیٹ
  • آرام باغ فرنییچر مارکیٹ
  • پیپر مارکیٹ
  • سائیکل مارکیٹ
  • پرنٹنگ مارکیٹ