شاہراہ نورجہاں
Jump to navigation
Jump to search
مغل ملکہ نورجہاں کے نام سے موسوم یہ شاہراہ شمالی ناظم آباد کی دوسری اہم سڑک ہے جو عبداللہ کالج چورنگی سے شروع ہوکر قلندریہ چوک پر ختم ہوتی ہے۔