شاہو دوم، ستارا
ظاہری ہیئت
| شاہو دوم بھوسلے | |
|---|---|
| مرہٹہ سلطنت کے چھترپتی | |
| عہد | 11 دسمبر 1777 – 3 مئی 1808 |
| پیشرو | راجا رام دوم |
| جانشین | پرتاپ سنگھ |
| پیدائش | 1763 |
| وفات | 3 مئی 1808 (عمر 45) ستارا |
| گھرانہ | بھونسلے |
| والد | وتھوجی بھونسلے راجا رام دوم، ستارا (سوتیلا) |
| مذہب | ہندو مت |
راجا شاہو دوم بھوسلے (1763 – 3 مئی 1808ء[1]) مرہٹہ سلطنت کے برائے نام چھترپتی تھے۔[1] ان کے جانشین ان کے بیٹے پرتاپ سنگھ ہوئے تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Sumitra Kulkarni (1995)، The Satara Raj, 1818–1848: a study in history, administration, and culture، ص 12
| ماقبل | مرہٹہ سلطنت کے چھترپتی 1777-1808 |
مابعد |
| ماقبل | ستارا کا راجا 1777-1808 |
مابعد |