شاہیر کرشنا راؤ سابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شاہیر کرشنا راؤ سابلے (کرشنا راؤ گنپت راؤ سابلے): پیدائش 3 ستمبر 1923ء، مراٹھی فلموں اور تھیٹر کے کہانی نویس، نغمہ نگار اور شاعر، مراٹھی موسیقار دیو دتّہ سابلے اور مراٹھی اداکارہ چاروشیلا سابلے کے والد، ہندی اداکار اجیت واچانی کے سسر، کئی مراٹھی تھیٹر کے لیے گیت لکھے۔ ایک بنگالی فلم پھول کمار میں اداکاری کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]