شاہین ایئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
شاہین ایئر بوئنگ 737-200

شاہین ائیر انٹرنیشنل (Shaheen Air International) جو کہ شاہین ایئر کے طور پر کام کر رہی ہے کراچی میں جناح بین الاقوامی ہواگاہ کے صدر مقام کے ساتھ ایک نجی پاکستانی ایئر لائن ہے۔

پروازوں کے مقامات[ترمیم]

شاہین ایئر کا ایک سابقہ بوئنگ 737-200 ہوائی جہاز

جولائی 2014 تک شاہین ایئر جن مقامات کے لئے پروازیں چلاتی ہے، ملاحظہ کریں:[1]

فضائی بیڑا[ترمیم]

شاہین ایئر کے پاس بوئنگ 737-400، ائیر بس اے320-200 اور ائیر بس اے330-300 شامل ہیں۔ بوئنگ 737 کے تمام جہازوں میں اکانومی کلاس ہے جبکہ اے 330 اور 300 میں اکانومی کے ساتھ ساتھ بزنس کلاس کیبن بھی شامل ہیں۔

جولائی 2015 تک شاہین ایئر کے فضائی بیڑے میں درج ذیل جہاز شامل ہیں۔:[2]

جہاز موجودہ متوقع اضافہ مسافر[3] دیگر معلومات
ائیر بس اے320-200 8 2 170
ائیر بس اے330-300 3 1 367
بوئنگ 737-400 7 0 164
بوئنگ 737-800 0 5 189
مجموعہ 18 8

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شاہین ایئر کا روٹ میپ
  2. a340-500/www.planespotters.net/Airline/Shaheen-Air "شاہیں ایئر بس اے340-500 کی تاریخ و تفصیلات". planespotters.net. 2 جولائی 2015. تاریخ اخذ 8 اگست 2015.  Check date values in: |date=, |accessdate= (معاونت)
  3. http://www.shaheenair.airbus a340.com/sai-web/fleet.php

فہرست پاکستانی خطوط ہوائی