شاہین ایئر کی پروازوں کے مقامات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہین ایئر کا ایک سابقہ بوئنگ 737-200 ہوائی جہاز

جولائی 2014 تک شاہین ایئر درج ذیل مقامات کے لیے پروازیں چلاتی ہے:[1]

ملک شہر ہوائی اڈا دیگر معلومات حوالہ جات
چین گوانگژو بےیون بین الاقوامی ہوائی اڈا 1 نومبر 2015 سے آغاز [1][2]
ایران مشہد مشہد بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
کویت کویت شہر کویت بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
عمان مسقط مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈیرہ غازی خان بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [1]
پاکستان فیصل آباد فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا صرف حج کے لیے [1]
پاکستان اسلام آباد بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان کراچی جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا مرکز [1]
پاکستان لاہور علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان ملتان ملتان بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان پشاور باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان کوئٹہ کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان رحیم یار خان شیخ زید بین الاقوامی ہوائی اڈا صرف حج کے لیے [1]
پاکستان سیالکوٹ سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
پاکستان سکھر سکھر ہوائی اڈا [1]
قطر دوحہ دوحہ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا [1]
سعودی عرب دمام کنگ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
سعودی عرب جدہ کنگ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
سعودی عرب مدینہ پرنس محمدبن عبد العزیز ہوائی اڈا [1]
سعودی عرب ریاض کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
متحدہ عرب امارات ابو ظہبی ابو ظہبی بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
متحدہ عرب امارات العین العین بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
متحدہ عرب امارات دبئی دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
متحدہ عرب امارات شارجہ شارجہ بین الاقوامی ہوائی اڈا [1]
برطانیہ لیڈز/بریڈفورڈ لیڈز بریڈفورڈ بین الاقوامی ہوائی اڈا ختم کر دیا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ "شاہین ایئر کا روٹ میپ"۔ 25 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  2. "شاہین کا گوانگژو شیڈول"۔ 28 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015