مندرجات کا رخ کریں

شاہین ناز سیف اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Shaheen Naz Saifullah
ذاتی تفصیلات
جماعتپاکستان تحریک انصاف
 

شاہین ناز سیف اللہ ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو ستمبر 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔

سیاسی دور

[ترمیم]

وہ 27 ستمبر 2018 کو خیبر پختونخواہ سے خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔

استعفی

[ترمیم]

اپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔ [1]

بیرونی ربط

[ترمیم]

اسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ= (معاونت)