شاہ اسماعیل خطائی (باکو میٹرو)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہ اسماعیل خطائی
Şah İsmail Xətai
باکو میٹرو اسٹیشن
İlham Əliyev Bakı Metropoliteninin “Xətai” stansiyasında görülən işlərlə tanış olub.jpg
محل وقوعباکو، آذربائیجان
مالکباکو میٹرو
ٹریک1
تاریخ
عام رسائی28 فروری 1968ء (1968ء-02-28)
خدمات
پچھلا اسٹیشن باکو میٹرو اگلا اسٹیشن
جعفر جبارلی گرین لائن (الگ حصہ) ٹرمینس

شاہ اسماعیل خطائی باکو میٹرو ایک اسٹیشن ہے۔ جو 22 فروری 1968ء کو کھولا گیا ہے۔ اس کا سابقہ نام شمعیان تھا جسے بعد اوان اسماعیل صفوی کے نام پر تبدیل کر دیا گیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Baku Metro". UrbanRail. 

متناسقات: 40°23′43″N 49°52′56″E / 40.3953°N 49.8822°E / 40.3953; 49.8822