شاہ جلال بخاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شاہ جلال بخاری رائے سیال کے پیر تھے جن کے کہنے پر رائے سیال نے جھنگ شہر کی بنیاد رکھی. یہ شہر صدیوں تک آپکے مرید رائے سیال کے نسل کی ملکیت رہی.پھر 1822 میں سکھوں نے جھنگ پر قبضہ کر لیا