شاہ جہاں سوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شاہ جہاں سوم
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1711  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 1772 (60–61 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
والد محمد محی السنت مرزا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
مناصب
مغل بادشاہ   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
10 دسمبر 1759  – 10 اکتوبر 1760 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png عالمگیر ثانی 
شاہ عالم ثانی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png

شاہجہان ثالث (Shah Jahan III) قلیل مدت کے لیے مغل شہنشاہ تھا۔ یہ بادشاہ اورنگ زیب عالم گیر کے سب سے چھوٹے بیٹے کام بخش کے سب سے بڑے بیٹے محی السنت مرزا کا بیٹاتھا 1759ء میں مختصر مدت کے لیے اسے بادشاہ بنایا گیا اس کے پاس اختیارات نہیں تھے اصل اختیارات وزیرا عظم عمادالملک اور مرہٹوں کے پا س تھے۔ تاہم بعد میں اسے معزول کیا گیا اس کا دور حکومت تقریباََِ 10 ماہ تھا۔

ماقبل 
عالمگیر ثانی
مغل شہنشاہ
10 دسمبر 1759 – 10 اکتوبر 1760
مابعد 
شاہ عالم ثانی