مندرجات کا رخ کریں

شاہ رخ خان کی فلموں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Shah Rukh Khan poses for the camera
شاہ رخ خان 2012ء میں مراکش انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے موقع پر

شاہ رخ خان ایک بھارتی اداکار، پروڈیوسر، گلوکار، ایکشن ڈائریکٹر اور ٹیلی ویژن کی شخصیت ہے۔[1] شاہ رخ خان نے ٹیلی ویژن پر اپنے اداکاری کے کیرئیر کا آغاز دور درشن کے ڈراما سیریز فوجی (1988) میں ایک فوجی کے کردار سے کیا، اس سیریز میں اداکاری پر شاہ رخ خان کو پزیرائی ملی اور انھیں مزید ٹیلی ویژن شوز میں بڑے کردار کرنے کا موقع ملا۔ [2] انھیں جلد ہی فلم کے لیے پیشکش ملنے لگیں اور انھوں نے ایک ساتھ چار فلمیں (دل آشنا ہے، راجو بن گیا جنٹلمین، دیوانہ اور چمتکار ) سائن کیں جن میں سے رومانٹک ڈراما فلم دیوانہ، جس میں انھوں نے ایک معاون ہیرو کا کردار ادا کیا تھا، ان کی پہلی ریلیز فلم تھی۔ [3][4] شاہ رخ خان نے بعد میں 1993 ء میں بازیگر اور ڈر جیسی تھرلر اور باکس آفس پر ہٹ فلموں میں منفی کردار ادا کرکے بالی ووڈ میں اپنے قدم جمائے۔[5] 1995 میں، شاہ رخ خان نے آدتیہ چوپڑا کی سپر ہٹ رومانوی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گےمیں کاجول برعکس اداکاری کی، اس فلم نے بھارت میں طویل عرصے تک چلنے والی فلم کا ریکارڈ بنایا۔ [6] اس کے بعد 1997ء میں کرن جوہر کی ہدایت میں بننے والی بلاک بسٹر فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں کاجول کے ساتھ، 1998ء میں دل تو پاگل ہے میں مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ اور 2001ء میں دوبارہ کاجول کے ساتھ فلم کبھی خوشی کبھی غم میں اپنی رومانٹک ہیرو کی ساکھ قائم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ [7][8]

1999 میں شاہ رخ خان نے جوہی چاولہ اور ڈائریکٹر عزیز مرزا کے ساتھ مل کر ڈریمز ان لمیٹڈ کے نام سے ایک فلم پروڈکشن کمپنی بنائی، جس کی پہلی ریلیز 2000ء کی کامیڈی ڈراما فلم پھر بھی دل ہے ہندوستانی تھی، جس میں جوہی چاولہ ساتھی اداکارہ تھیں۔ [9] یہ فلم تجارتی طور پر ناکامی سے دوچار ہوئی اور اس کے بعد 2001ء کی تاریخی فلم اشوکا کو بھی ناکامی ملی م جس کی وجہ سے ناقدین نے یہ یقین کر لیا تھا کہ شاہ رخ خان کا کیرئیر اب ڈوبنے ہی والا ہے۔ [10] لیکن 2002ء میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم دیوداس کی کامیابی نے شاہ رخ خان کے کیرئیر کو بچالیا، اس دلم میں ان کے ساتھ مادھوری ڈکشٹ اور ایشوریہ رائے بھی تھیں، ناقدین نے اس فلم میں شاہ رخ خان کی اداکاری کو بہت سراہا۔ [11] سال 2004ء میں شاہ رخ خان نے اپنی بیوی گوری خان کے ساتھ ملکر ایک اور فلم پروڈکشن کمپنی ریڈ چلیز کی بنیاد رکھی، اس پروڈکشن بینر کے تلے اسی سال ریلیز ہونے والی فلم میں ہوں نا باکس آفس پر ہٹ ہوئی، [12][13] سال 2000ء کی دہائی میں شاہ رخ خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا جب انھوں نے کم عمر ہیروئنوں کے ساتھ رومانوی فلمیں کیں، [14] جن میں زیادہ تر رانی مکھرجی اور پریٹی زنٹا کے ساتھ کی گئیں فلمیں کامیابی سے دوچار ہوئیں جن میں 2003ء کی فلم کل ہو نہ ہو اور 2004ء کی فلم ویر زارا قابل ذکر ہیں۔[15][16][17] شاہ رخ خان نے رومانوی کے علاوہ مختلف نوعیت کے کرادار بھی کیے، مثلاً 2004ء کی ڈراماٹک فلم سوادیس میں انھوں ایک ناسا کے سائنس دان کا کردار نبھایا، 2007ء میں کھیلوں کی فلم چک دے انڈیا! میں ہاکی کوچ اور 2010ء کی ایک اور ڈراماٹک فلم مائی نیم از خانمیں ایک آٹسٹک آدمی کا کردار بخوبی نبھایا۔[18] سال 2007ء سے شاہ رخ خان اپنے برعکس نئی اور کم عمر ہیروئن کے ساتھ فلمیں بنائیں، [19] جن میں دپیکا پڈوکون کے ساتھ 2007ءکی فلم اوم شانتی اوم اور انوشکا شرما کے ساتھ 2008ءکی فلم رب نے بنادی جوڑی قبل ذکر ہیں۔[20] اس کے بعد شاہ رخ خان نے دپیکا پڈوکون کے ساتھ مزید فلموں میں کام کیا جن میں 2013ءکی فلم چنائی ایکسپریس اور 2014 ءکی فلم ہیپی نیو ائیر شامل ہیں دونوں فلموں نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست میں شامل ہوئیں۔[21] شاہ رخ خان کی تقریباً 17 فلموں نے عالمی طور پر 1 ارب روپے (ڈیڑھ کروڑ امریکی ڈالر ) کے ساتھ بہترین اداکار کے لیے آٹھ فلم فیئر ایوارڈز حاصل کیے، اس زمرے میں سب سے زیادہ ایوارڈ لینے والوں میں شاہ رخ خان، دلیپ کمار کے ساتھ شریک ریکارڈ ہیں۔[22] شاہ رخ خان نے کئی نان فکشن فلموں اور دستاویز فلموں میں بھی کام کیا ہے جن میں خود ان کی بائیوگرافی پر نسرین منی کبیر کی ہدایت کردہ دستاویز فلم شاہ رخ خان کی اندرونی اور بیرونی دنیا (2005) بھی شامل ہے۔[23] سال 2003 ء کے بعد سے، انھوں کئی ایوارڈ تقاریب کی میزبانی کی ہے، آٹھ فلم فیئر ایوارڈ اور چھ اسکرین ایوارڈز سمیت، وہ ٹیلی ویژن پر کون بنے گا کروڑ پتی (2007) سمیت چار ٹیلی ویژن گیم شو کی میزبان کرچکے ہیں۔

فلمیں

[ترمیم]

فکشن فلمیں

[ترمیم]
کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم بطور اداکار / پروڈیوسر/خصوصی ظہور کردار ساتھی فنکار ڈائریکٹر ایوارڈ / تبصرہ حوالہ
1992ءدیوانہاداکارراجا سہائےرشی کپور، دیویا بھارتی، امریش پوریراج کنورفاتح فلم فیئر ایوارڈز برائے نیا اداکار[24]
[25]
1992ءچمتکاراداکارسندر شریواستونصیر الدین شاہ، ارمیلا منڈولکر، شمی کپورراجیو مہرا[26]
1992ءدِل آشنا ہےاداکارکرن سنگھجتیندر، متھن چکرورتی، دیویا بھارتیہیما مالنی[27]
1992ءراجو بن گیا جنٹلمیناداکارراج ماتھرنانا پاٹیکر، جوہی چاولہعزیز مرزا[28]
1993ءمایا میم صاحباداکارللت کماردیپاساہی، فاروق شیخ، راج ببرکیتن مہتا[29]
1993ءپہلا نشہخصوصی ظہور-دیپک تجوری، پوجا بھٹ، روینا ٹنڈن، پریش راولآسوتوش گواریکرمختصر کردار[30]
1993ءکنگ انکلاداکارانیل بھنسالیجیکی شروف، نغمہ، پریش راولراکیش روشن[31]
1993ءبازیگراداکاروکی ملہوترا/ اجے شرما [32][33][34][35]کاجول، شلپا شیٹی، راکھی، دلیپ تاہل،عباس مستانفاتح:فلم فیئر ایوارڈز، بہترین اداکار[31]
1993ءڈراداکارراہول مہراسنی دیول، جوہی چاولہ، انوپم کھیریش چوپڑانامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین منفی کردار[36]
[37]
1994ءکبھی ہاں کبھی نہاداکارسنیلدیپک تجوری، جوہی چاولہکندن شاہفاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکارناقدین
نامزد: فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار
[38]
[39]
[40]
1994ءانجاماداکاروجے اگنی ہوتریدیپک تجوری، مادھوری ڈکشٹراہول راولفاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین منفی کردار[41]
1995ءکرن ارجناداکارارجن سنگھ / وجے[42][43][44][45]سلمان خان، کاجول، ممتا کلکرنیراکیش روشن[46]
1995ءزمانہ دیوانہاداکارراہول سنگھروینا ٹنڈن،رمیش سپّی[47]
1995ءگڈواداکارگڈو بہادرمنیشا کوئرالہابرار علوی[48]
1995ءاوہ ڈارلنگ یہ ہے انڈیااداکارہیرودیپا ساہی، جاوید جعفری، امریش پوریکیتن مہتا[49]
1995ءدل والے دلہنیا لے جائیں گےاداکارراج ملہوتراکاجول، امریش پوری، انوپم کھیر، فریدہ جلالآدتیہ چوپڑہفاتح:فلم فیئر ایوارڈ، بہترین اداکار[50]
[51]
1995ءرام جانےاداکاررام جانےجوہی چاولہ، وویک مشران، پنیت ایسرراجیو مہرا[52]
1995ءتری مورتیاداکاررومی سنگھجیکی شروف، انیل کپور، راکھی،مکل ایس آنند[53]
1996ءانگلش بابو دیسی میماداکارگوپال میور/ ہری میور/ وکرم میورسونالی بندرے، سعید جعفریپروین نشچلتین کردار (ٹرپل رول)[54][55]
1996ءچاہتاداکارروپ راٹھورپوجا بھٹ، نصیر الدین شاہ، انوپم کھیرمہیش بھٹ[56]
1996ءآرمیاداکارمیجر ارجن سنگھسری دیوی، کرن کمار، سدیش بیریرام شیٹیمختصر کردار[57]
1996ءدشمن دنیا کاخصوصی ظہوربدرومحمود علی، سلمان خانمحمود علیمختصر کردار[58]
1997ءگُدگدیخصوصی ظہور-انوپم کھیر، پرتبھا سنہا، جگل ہنسراجمختصر کردار[59]
1997ءکوئلہاداکارشنکرمادھوری ڈکشٹ، امریش پوری، رنجیت، جونی لیورراکیش روشن[60]
1997ءیس باساداکارراہول جوشیجوہی چاولہ، آدتیہ پنچولی،عزیز مرزانامزدفلم فئیر ایوارڈ، بہترین اداکار[61]
[62]
1997ءپردیساداکارارجن ساگرماہیما چوہدری، امریش پوری، الوک ناتھسبھاش گھئی[63]
1997ءدل تو پاگل ہے فلماداکارراہولمادھوری ڈکشٹ، کرشمہ کپور، اکشے کمار، فریدہ جلالیش چوپڑافاتح فلم فیئر ایوارڈز، بہترین اداکار[64]
[65]
1998ءڈپلیکیٹاداکارببلو چوہدری / منّو داداجوہی چاولہ، سونالی بندرےمہیش بھٹنامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین منفی کردار[66]
[67]
1998ءاچانکخصوصی ظہور-گووندا، منیشا کوئرالہ، فرح ناز، راہول رائےنریش ملہوترامختصر کردار[68]
1998ءدل سے ۔۔اداکارامرکانت ورمامنیشا کوئرالہ، پریتی زنٹا،منی رتنم[69]
1998ءکچھ کچھ ہوتا ہےاداکارراہول کھنہکاجول، رانی مکھرجی، سلمان خان، انوپم کھیرکرن جوہرفاتح فلم فیئر ایوارڈز، بہترین اداکار[70]
[71]
1999ءبادشاہاداکار، پس پردہ گلوکارراج/ بادشاہ---عباس مستاننامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین مزاحیہ کردار[72]
[73]
2000ءپھر بھی دل ہے ہندوستانیاداکار، پروڈیوسراجے بخشیجوہی چاولہ، پریش راولعزیز مرزا[74]
2000ءہے رامخصوصی ظہورامجد خانکمل ہاسن، شروری ہاسن،کمل ہاسنمختصر کردار[75]
2000ءجوشاداکار، پس پردہ گلوکارمیکس ڈیاسایشوریہ رائے، چندر چور سنگھ، شرد کپورمنصور خان[76]
2000ءہر دل جو پیار کرے گاخصوصی ظہورراہولسلمان خان، پریتی زنٹا، رانی مکھرجیراج کنورمختصر کردار[77]
2000ءمحبتیںاداکارراج آرین ملہوتراامیتابھ بچن، ایشوریہ رائے، جمی شیرگل، جگل ہنسراج، اودے چوپڑاآدتیہ چوپڑافاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکارناقدین
نامزد: فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار
[78]
[79]
2000ءگج گامنیخصوصی ظہورشاہ رخمادھوری ڈکشٹایم ایف حسینمختصر کردار[80]
2001ءون 2 کا 4اداکارارون ورماجیکی شروف، جوہی چاولہششی لال کے نائر۔[81]
2001ءاشوکااداکار، پروڈیوسراشوک موریا/پونکرینہ کپور، اجیت کمار، ڈینی ڈینزنگاپا، ہریشیتا بھٹسنتوش سیوننامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین فلم[82]
[83]
2001ءکبھی خوشی کبھی غماداکارراہول رائے چندامیتابھ بچن، جیا بچن، کاجول، ریتیک روشن، کرینہ کپورکرن جوہرنامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[83]
[84]
2002ءہم تمھارے ہیں صنماداکارگوپالمادھوری ڈکشٹ، سلمان خان، ایشوریہ رائےکے ایس آدھیامن۔[85]
2002ءدیوداساداکاردیوداس مکھرجیمادھوری ڈکشٹ، ایشوریہ رائے، جیکی شروفسنجے لیلا بھنسالیفاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[86]
[87]
2002ءشکتی : دا پاوراداکارجے سنگھکرشمہ کپور، نانا پاٹیکر، سنجے کپور، ایشوریہ رائےپاسوپلتی کرشنا وامسی۔[88]
2002ءساتھیاخصوصی ظہوریشونت راؤوویک اوبیرائے، رانی مکھرجی، ستیش شاہ، تنوجا مکھرجیشاد علیمختصر کردار[89]
2003ءچلتے چلتےاداکارراج ماتھررانی مکھرجی، ستیش شاہ، جونی لیورعزیز مرزا۔[90]
2003ءکل ہو نہ ہواداکار، پروڈیوسرامن ماتھرپریتی زنٹا، سیف علی خان، جیا بچن،نکھل ایڈوانینامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[91]
[92]
2004ءیہ لمحے جدائی کےاداکاردشنتروینہ ٹنڈن، منیش بہل، نونیت نشان،بریندر ناتھ تیواری۔[93]
2004ءمیں ہوں نااداکار، پروڈیوسررام پرساد شرماسشمیتا سین، زید خان، امریتا راؤ، سنیل شیٹیفرح خاننامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار
نامزد: فلم فئیر ایورڈ، بہترین فلم
[94]
[95]
2004ءویر زارااداکارویر پرتاب سنگھپریتی زنٹا، رانی مکھر جی، امیتابھ بچن، ہیما مالنییش چوپڑانامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[95]
[96]
2004ءسوادیساداکارموہن بھارگؤگائتری جوشی، راجیش وویک، دیا شنکر پانڈےاشوتوش گواریکرفاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[97]
[98]
2005ءکچھ میٹھا ہو جائےخصوصی ظہور۔ارشد وارثی، ماہیما چوہدری، دیپتی نیولسمر خانمختصر کردار[99]
2005ءکالپروڈیوسر، خصوصی ظہور۔اجے دیوگن، جان ابراہیم، وویک اوبیرائے، لارا دتہسوہم شاہآئٹم سانگ ’’کال دھمال‘‘ میں[100]
2005ءسلسلےخصوصی ظہور، پس پردہ راویستریندرتبو، بھومیکا چاولہ، ریاسین، جمی شیرگلخالد محمدمختصر کردار[101]
2005ءپہیلیاداکارکشن لال / پریم (بھوت)رانی مکھرجی، جوہی چاولہ، سنیل شیٹی، امیتابھ بچنامول پالیکر۔[102]
2006ءالگخصوصی ظہور۔اکشے کپور، دیا مرزا، مکیش تیواریآشو تریکھاگانے ’’سب سے الگ‘‘ میں[103]
2006ءکبھی الودع نہ کہنااداکار، ایکشن ڈائریکٹردیو سرنرانی مکھرجی، پریتی زنٹا، ابھیشک بچن، امیتابھ بچنکرن جوہرنامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[104]
[105]
2006ءڈون : دا چیس بیگین اگیناداکار، پس پردہ گلوکارڈون / وجےپریانکا چوپڑا، بومن ایرانی، ارجن رام پال، اوم پوریفرحان اخترنامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[105]
[106]
2006ءآئی سی یوخصوصی ظہور۔ارجن رام پال، وپاشا اگروال، چنکی پانڈے، کرن کھیروویک اگروالگانے ’’صبح صبح‘‘ میں[107]
2007ءچک دے انڈیا!اداکارکبیر خاننائتھا نائر، تانیہ ابرول، شلپا شکلاشیمت امینفاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[105]
[108]
2007ءہے بے بیخصوصی ظہورراج ملہوترااکشے کمار، فردین خان، رتیش دیش مکھ، ودیا بالنساجد خانگانے ’’مست قلندر‘‘ میں[109]
2007ءاوم شانتی اوماداکار، ایکشن ڈائریکٹراوم کپور، اوم پرکاش مکھیجادپیکا پڈوکون، ارجن رام پال، شریاس تلپڑے، کرن کھیرفرح خاننامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[105]
[110]
2008ءشوریاپس پردہ راوی۔کے کے مینن، راہول بوس، جاوید جعفری، منیشا لامباسمر خان۔[111]
2008ءکریزی4خصوصی ظہور۔ارشد وارثی، عرفان خان، جوہی چاولہ، راجپال یادو، سریش میننجے دیپ سینگانے’’بریک فری‘‘ میں[112]
2008ءبھوت ناتھخصوصی ظہورآدتیہ شرماامیتابھ بچن، جوہی چاولہ، امن صدیقیوویک شرمامختصر کردار[113]
2008ءقسمت کنکشنپس پردہ راوی۔شاہد کپور، ودیا بالن، جوہی چاولہ، کرن ویر بوہرا، اوم پوریعزیز مرزا۔[114]
2008ءرب نے بنا دی جوڑیاداکارسریندر ساہنی / راج کپورانوشکا شرما، ونے پاٹھک، منمیت سنگھآدتیہ چوپڑانامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[105]
[115]
2009ءلک بائی چانسخصوصی ظہور۔فرحان اختر، کونکنا سین شرما، رشی کپور، ڈمپل کپاڈیہزویا اخترمختصر کردار[116]
2009ءبلّواداکار، پروڈکشن بینرساحر خانعرفان خان، لارا دتہ، اسرانی، اوم پوریپریا درشن[117]
2010ءدولہا مل گیاخصوصی ظہورپون راج گاندھیفردین خان، سشمیتا سین، اشیتا شرمامدثر عزیزمختصر کردار[118]
2010ءمائی نیم از خاناداکار، پروڈکشن بینررضوان خانکاجول، جمی شیرگل، ونے پاٹھک، زرینہ وہاب، سونیا جہاںکرن جوہرفاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[119]
[120]
[121]
2010ءشاہ رخ بولا خوبصورت ہے توخصوصی ظہور۔افضال خان، پریتیکا چاولہ، مکرنڈ دیشپانڈےمکرنڈ دیشپانڈےمختصر کردار[122]
2011ءآلویز کبھی کبھیخصوصی ظہور، پروڈکشن بینر۔علی فضل، ستیہ جیت دوبے، جسیلی مونٹیریوروشن عباسگانے ’’اینٹینا ‘‘میں[123]
2011ءلو بریک اپ زندگیخصوصی ظہور۔زید خان، دیا مرزا، ٹسکا چوپڑا،ساحل سنگھامختصر کردار[124]
2011ءرا۔ وناداکار، پروڈکشن بینرجی ون / شیکھر سبرمنیمکرینہ کپور، ارجن رامپال، ارمان ورماانوبو سنہا۔[125]
2011ءڈون 2اداکار، پروڈیوسر، پس پردہ گلوکارڈونپریانکا چوپڑا، لارا دتہ، بومن ایرانی، کنال کپور،فرحان اخترنامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار
نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین فلم
[126]
[127]
2012ءاسٹوڈنٹ آف دی ائیرپروڈیوسرورون دھون، عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا، رشی کپورکرن جوہر۔[128]
2012ءجب تک ہے جاناداکار، پس پردہ گلوکارسمر آنندکترینہ کیف، انوشکا شرما، ساریکا ٹھاکریش چوپڑانامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[129]
[130]
2013ءبمبئی ٹاکیزخصوصی ظہور۔رانی مکھرجی، رندیپ ہوڈا، نواز الدین صدیقی،کرن جوہر، زویا اختر، انوراگ کشیپ، دیبانکر بینرجیگانے ’’اپنا بمبئی ٹاکیز‘‘ میں[131]
2013ءچنائی ایکسپریساداکار، پروڈکشن بینرراہول مٹھائی والادپیکا پڈوکون، ستیہ راج، نکیتن دھیر، مکیش تیواریروہیت شیٹینامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[132]
[133]
2014ءبھوت ناتھ ریٹرنزخصوصی ظہورآدتیہ شرمادامیتابھ بچن، بومن ایرانی، سنجے مشرا، پارتھ بھالیرونتیش تیواریمختصر کردار[134]
2014ءہیپی نیو ائیراداکار، پروڈکشن بینرچارلی، چندرموہن منوہر شرمادپیکا پڈوکون، ابھشیک بچن، بومن ایرانی،سونو سودفرح خان[135]
2015ءدل والےاداکار، پروڈکشن بینرراہول مٹھائی والاکاجول، ورون دھون، کریتی سینون ،ورون شرما،روہیت شیٹینامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار[136]
[137]
2016ءفیناداکارآرین کھنہ/ گورو چندناولوشا ڈی سوزا، شریا پلگاؤنکر،منیش شرمادوہرا کردار[45]
2017ءڈئیر زندگیاداکارجہانگیر خانعالیہ بھٹ، علی ظفر، آدتیہ رائے کپور، کنال کپورگوری شنڈے۔۔۔۔۔[138]
2017ءرئیساداکاررئیس، میاں بھائیماہرہ خان، نواز الدین صدیقی، سنی لیونراہول ڈھولکیا۔[139]
2017ء ٹیوب لائٹ گوگو پاشااداکارکبیر خانخصوصی ظہور[140]
2017ء جب ہیری میٹ سیجل ہریندر سنگھ نیہرااداکارامتیاز علی[141]
2018ء زیروبوآ سنگھاداکارانند ایل رائے تیاری[142]

دستاويزی فلمیں

[ترمیم]
دستاویزی فلم سال کردار ہدایتکار تبصرہ حوالہ
بالی اِیم ال پینارووش 2000ءبذات خودکرسٹین فرئییسوئزرلینڈ سینما
خصوصی ظہور
[143]
بالی ووڈ فار بگنرز (بالی ووڈ نوآموز کے لیے ) 2002ءبذاتِ خودپینالوپ جگیسر شیفربرطانیہ سینما[144]
اِنر اینڈ آؤٹر ورلڈ آف شاہ رخ خان (شاہ رخ خان کی اندرونی و بیرونی دنیا) 2005بذاتِ خودنسرین منی کبیر[23]
بالی ووڈ :انڈینز کلنجیڈز کینو (بالی ووڈ : بھارتی سنیما کی آواز ) 2005بذاتِ خودنیلے منخ میئرجرمن سنیما[145]
لیونگ ود سپر اسٹار شاہ رخ خان (شاہ رخ خان کے ساتھ موجود ) 2010ءبذاتِ خودسمر خان[146]
مغلِ اعظم، آ ٹریبیوٹ بائے آ سن ٹو ہِز فادر 2011ءراویدیون منجل[147]
لیونگ ود کے کے آر (کلکتہ نائٹ رائڈرز کے ہمراہ) 2014ءبذاتِ خودجوناتھن ایف[148]

ٹیلی ویژن

[ترمیم]

بطور اداکار

[ترمیم]
نام سال کردار ہدایتکار تبصرہ حوالہ۔
فوجی 1988 ابھیمنیو رائے کرنل آر کے کپور 13 اقساط میں [149]
[150]
دل دریا 1988 نندو لیکھ ٹنڈن [149]
اُمید 1989 بینک بابو عزیز مرزا [151]
مہان قرض 1989 کنور سنگھ دنیش لکھن پال [152]
واگلے کی دنیا 1989 (نامعلوم) کندن شاہ مہمان اداکار - قسط "پولیس اسٹیشن" [151]
سرکس 1989–90 شیکھرن عزیز مرزا [153]
اِن وِچ اینی گیوز اِٹ دوز ون 1989 سینئر پردیپ کرشن ٹیلی ویژن فلم [154]
[155]
دوسرا کیول 1989 کیول لیکھ ٹنڈن [156]
ایڈیٹ 1991 پون رگھو راجن مانی کول 4 حصوں میں مختصر سیریز [157]
[158]

بطور میزبان

[ترمیم]
نام سال تخلیق کار تبصرہ حوالہ۔
48واں فلم فئیر ایوارڈز 2003 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [159]
49واں فلم فئیر ایوارڈز 2004 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [160]
چھٹا انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز (آئیفا) 2005 وِز کرافٹ انٹرنیشنل انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن اسپیشل [161]
دوسرا گلوبل انڈین فلم ایوارڈز 2006 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [162]
52ویں فلم فئیر ایوارڈز 2007 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [163]
کون بنے گا کروڑ پتی 2007 سدھارتھ باسو سیزن 3
گیم شو
[164]
53rd فلم فئیر ایوارڈز 2008 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [165]
کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟ 2008 سدھارتھ باسو گیم شو [166]
16ویںاسٹار اسکرین ایوارڈز 2010 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [167]
55ویں فلم فئیر ایوارڈز 2010 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [168]
انڈین پریمئیر لیگ ایوارڈز 2010 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [169]
سہارا انڈین اسپورٹس ایوارڈز 2010 2010 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [170]
17ویںاسٹار اسکرین ایوارڈز 2011 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [171]
زور کا جھٹکا : ٹوٹل وائپ آوٹ 2011 اینڈیمول گیم شو [172]
18ویں کلرز اسکرین ایوارڈز 2012 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [173]
57ویں فلم فئیر ایوارڈز 2012 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [174]
زی سنے ایوارڈز 2012 2012 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [175]
19ویںکلرز اسکرین ایوارڈز 2013 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [176]
58ویں فلم فئیر ایوارڈز 2013 فاؤنٹین ہیڈ انٹر ٹینمنٹ ٹیلی ویژن اسپیشل [177]
14ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز (آئیفا) 2013 وِز کرافٹ انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن اسپیشل [178]
20ویںLife OK اسکرین ایوارڈز 2014 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [179]
21ویں Life OK اسکرین ایوارڈز 2015 سنے یُگ ٹیلی ویژن اسپیشل [180]
انڈیا پوچھے گا سب سے شانہ کون؟ 2015 بگ سائنرجی گیم شو [181]
61ویں فلم فئیر ایوارڈز 2016 فاؤنٹین ہیڈ انٹر ٹینمنٹ ٹیلی ویژن اسپیشل [182]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Emine Saner (4 اگست 2006)۔ "King of Bollywood"۔ دی گارڈین۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-30
  2. چوپڑا 2007, p. 79–88
  3. چوپڑا 2007, p. 95
  4. "Then and now: How old were these heroines when Shah Rukh Khan made his debut?"۔ سی این این نیوز 18۔ 18 مارچ 2013۔ 2014-05-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-14
  5. "Playing villain, one of the greatest highs: Shah Rukh Khan"۔ زی نیوز۔ 18 دسمبر 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-14
  6. Costanzo 2013, p. 174
  7. Bhattacharya Mehta & Pandharipande 2010, p. 16–18
  8. Aseem Chhabra (21 اکتوبر 2011)۔ "Shah Rukh Khan: The Lover Or The Superhero?"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-04
  9. چوپڑا 2007, p. 182
  10. چوپڑا 2007, p. 181–195
  11. چوپڑا 2007, p. 208–210
  12. چوپڑا 2007, p. 195
  13. Nandini Raghavendra (19 فروری 2013)۔ "Shahrukh Khan's 'Red Chillies' appoints Venky Mysore as CEO"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
  14. چوپڑا 2007, p. 194–195
  15. "باکس آفس 2003"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2013-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-08
  16. "باکس آفس 2004"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2013-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-08
  17. "باکس آفس 2006"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2013-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-08
  18. "Indian cinema@100: 20 actors who made a difference"۔ این ڈی ٹی وی۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
  19. "Shah Rukh Khan's Heroes"۔ برطانوی نشریاتی ادارہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
  20. "All's well that ends well 2"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 27 اکتوبر 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-14
  21. "Top Worldwide Grossers All Time"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2015-09-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-23
  22. "Veteran actor Dilip Kumar hospitalised"۔ Daily News and Analysis۔ 15 ستمبر 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
  23. 1 2 Aseem Chhabra (17 اکتوبر 2005)۔ "Shah Rukh's inner world"۔ Rediff.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-02
  24. O'Brien 2014, p. 217
  25. "Deewana (1992)"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  26. "Chamatkar (1992)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  27. "Dil Aashna Hai (1992)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  28. "Raju Ban Gaya Gentleman (1992)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  29. "Maya Memsaab (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  30. "Pehla Nasha (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  31. 1 2 "King Uncle (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  32. Simran چوپڑا (13 نومبر 2013)۔ "SRK's Baazigar: Things You مئی Not Know!"۔ Business of Cinema۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  33. Patel 2012, p. 385
  34. Alex Von Tunzelmann (14 اگست 2008)۔ "Asoka: Never mind the bullocks"۔ The Guardian۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  35. Sonia چوپڑا۔ "Review: Rab Ne Bana Di Jodi is unmissable"۔ Sify۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  36. "Darr (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  37. "The Nominations — 1993"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  38. "Kabhi Haan Kabhi Naa (1994)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  39. "The Winners — 1994"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  40. "The Nominations — 1994"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  41. "Anjaam (1994)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  42. Rajeev Masand (22 اکتوبر 2006)۔ "Masand's verdict: Don, such a con"۔ CNN-IBN۔ 2014-01-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  43. Tajpal Rathore (28 اکتوبر 2007)۔ "Om Shanti Om (2007)"۔ BBC۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  44. Kazmi, Nikhat (26 اکتوبر 2011)۔ "Ra.One"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2012-04-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-26
  45. 1 2 Nancy Tartaglione (1 مارچ 2016)۔ "'Fan' Trailer: Shah Rukh Khan In Dual Roles As Star And (Much Younger) Stalker"۔ Deadline.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-03
  46. "Karan Arjun (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  47. "Zamaana Deewana (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  48. "Guddu (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  49. "Oh Darling Yeh Hai India (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  50. "Dilwale Dulhaniya Le Jayenge (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  51. "The Winners — 1995"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  52. "Ram Jaane (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  53. "Trimurti (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  54. "Triple role for Hrithik in Krrish 3"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 4 اپریل 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  55. "English Babu Desi Mem (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  56. "Chahat (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  57. "Army (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  58. "Dushman Duniya Ka (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  59. "Gudgudee (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  60. "Koyla (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  61. "Yes Boss (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  62. "The Nominations — 1997"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  63. "20 best films of Shah Rukh Khan"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  64. "Dil To Pagal Hai (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  65. "The Winners — 1997"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  66. "Duplicate (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  67. "The Nominations — 1998"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  68. "Achanak (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  69. "Dil Se (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  70. "Kuch Kuch Hota Hai (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  71. "The Winners — 1998"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  72. "Baadshah (1999)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  73. "The Nominations — 1999"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  74. "Phir Bhi Dil Ha Hindustani (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  75. "Hey! Ram (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  76. "Josh (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  77. "Har Dil Jo Pyar Karega (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  78. "Mohabbatein (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  79. "The Winners — 2000"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  80. "Gaja Gamini (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  81. "One 2 Ka 4 (2001)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  82. "Asoka (2001)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  83. 1 2 "The Nominations — 2001"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  84. "Kabhi Khushi Kabhie Gham (2001)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  85. "Hum Tumhare Hain Sanam (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  86. "Devdas (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  87. "The Winners — 2002"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  88. "Shakti – The Power (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  89. "Saathiya (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  90. "Chalte Chalte (2003)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  91. "Kal Ho Naa Ho (2003)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  92. "Nominees for the 49th Manikchand Filmfare Awards 2003"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  93. "Yeh Lamhe Judaai Ke (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  94. "Main Hoon Na (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  95. 1 2 "Nominees of 50th Filmfare Awards"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  96. "Veer Zaara (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  97. "Swades (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  98. "Filmfare Awards 2005: Big Night"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  99. "Kuch Meetha Ho Jaye (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  100. "Kaal (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  101. "Silsiilay (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  102. "Paheli (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  103. "Alag (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  104. "Kabhi Alvida Naa Kehna (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  105. 1 2 3 4 5 "Shahrukh Khan: Awards & nominations"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2009-05-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-23
  106. "Don – The Chase Begins Again (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  107. "I See You (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  108. "Chak De India (2007)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  109. "Heyy Babyy (2007)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  110. "Om Shanti Om (2007)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  111. "Shaurya (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  112. "Krazzy 4 (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  113. "Bhoothnath (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  114. "'Shah Rukh is part of my film'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 14 جولائی 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  115. "Rab Ne Bana Di Jodi (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  116. "Luck by Chance (2009)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  117. "Billu (2009)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  118. "Dulha Mil Gaya (2010)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  119. "My Name Is Khan (2010)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  120. "Nominations for 56th Idea Filmfare Awards 2010"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 14 جنوری 2011۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-02
  121. "'My Name is Khan'، 'Dabangg' shine at Filmfare Awards"۔ Daily News and Analysis۔ 30 جنوری 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-22
  122. "Shahrukh Bola Khubsurat Hai Tu (2010)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  123. "Always Kabhi Kabhi (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  124. "Love Breakups Zindagi (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  125. "Ra.One (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  126. "Don 2 (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  127. "Nominations for 57th Idea Filmfare Awards 2011"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 11 جنوری 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  128. Subhash K. Jha (7 جولائی 2011)۔ "Shah Rukh Khan's not Karan Johar's star anymore"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  129. "Jab Tak Hai Jaan (2012)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  130. "Nominations for 58th Idea Filmfare Awards 2012"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 13 جنوری 2013۔ 2019-01-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  131. "Bombay Talkies (2013)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  132. "Chennai Express (2013)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  133. "Nominations for 59th Idea Filmfare Awards 2013"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 14 جنوری 2014۔ 2019-01-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
  134. "Bhoothnath Returns (2014)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  135. "Happy New Year (2014)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-09
  136. "Shah Rukh Khan talks about working with Kajol in 'Dilwale'"۔ Daily News and Analysis۔ 11 اپریل 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-12
  137. "Nominations for the 61st Britannia Filmfare Awards"۔ Filmfare۔ 11 جنوری 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-11
  138. Nayandeep Rakshit (26 مئی 2016)۔ "'Fan' is not the only release for Shah Rukh Khan this year?"۔ Daily News and Analysis۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-26
  139. Nancy Tartaglione (4 مئی 2016)۔ "Shah Rukh Khan's 'Raees' Moves To 2017; Clash Avoided With Salman Khan's 'Sultan'"۔ Deadline.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-05
  140. "Confirmed: SRK-Salman to reunite on screen after 10 years in Tubelight"۔ India Today۔ 11 جنوری 2017۔ 2017-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-14 {{حوالہ خبر}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  141. Uday Bhatia (4 اگست 2017)۔ "Film Review: Jab Harry Met Sejal"۔ Mint۔ 4 اگست 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2017 {{حوالہ خبر}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  142. "Everything we know about Shah Rukh Khan's Zero so far"۔ The Indian Express۔ 3 جنوری 2018۔ 2 جنوری 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2018 {{حوالہ خبر}}: نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= رد کیا گیا (معاونت)
  143. "Bollywood im Alpenrausch – Indische Filmemacher erobern die Schweiz"۔ Swiss Films۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-27
  144. "UK prepares 'Bollywood for dummies'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 29 جولائی 2002۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2005-05-20
  145. Film-Dienst۔ Katholisches Institut für Medieninformationen۔ جنوری 2008۔ ص 14۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-02
  146. Ishita Russell (6 فروری 2010)۔ "Discovery splurges on Shah Rukh Khan series"۔ Mint۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
  147. Shah, Kunal M (18 فروری 2011)۔ "King Khan makes documentary on Mughal-E-Azam, Entertainment — Bollywood"۔ Mumbai Mirror۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-04
  148. "Shah Rukh Khan gets emotional after watching documentary made on Kolkata Knight Riders"۔ NDTV۔ 20 فروری 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
  149. 1 2 Khubchandani, Lata (1 جون 2004)۔ "I can't take credit for Shah Rukh's success"۔ Rediff.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-22
  150. "Yesterday once more"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 دسمبر 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  151. 1 2 Suresh Kohli (25 اگست 2007)۔ "The King and the Khan"۔ The Hindu۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  152. "The King and the Khan"۔ cftia۔ 25 اگست 2007۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  153. "I went into depression, but am back: Shah Rukh Khan"۔ The Hindu۔ 21 دسمبر 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  154. Gitanjali Roy (14 نومبر 2012)۔ "Shah Rukh Khan : Live life King Khan size"۔ NDTV۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  155. Vikram Doctor (24 مئی 2008)۔ "India's lost cult films"۔ The Economic Times۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-17
  156. Meera Joshi (31 اکتوبر 2012)۔ ""My wife doesn't think I am a good actor." – Shah Rukh Khan"۔ فلم فیئر۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-17
  157. Paramnita Ghosh (8 مئی 2009)۔ "Mani Kaul does what he must"۔ Hindustan Times۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  158. Derek Malcolm (14 جولائی 2011)۔ "Mani Kaul obituary"۔ The Guardian۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  159. "Filmfare Awards 2002: Big Night"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-25
  160. "Filmfare Awards 2003: Big Night"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-25
  161. Tony Tharakan (12 جون 2005)۔ "6 IIFA awards go to 'Veer-Zaara'"۔ دی ٹریبیون۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  162. "GIFA awards night"۔ CNN-IBN۔ 2014-05-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  163. "Rang De Basanti sweeps Filmfare awards"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 فروری 2007۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-04
  164. "Amitabh Bachchan to host two more seasons of Kaun Banega Crorepati"۔ The Economic Times۔ 22 جنوری 2011۔ 2016-09-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-19
  165. "SRK and Saif return as hosts of the Filmfare awards"۔ میڈ ڈے۔ 25 فروری 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-31
  166. "Shah Rukh Khan to be quizmaster on TV -- again"۔ روئٹرز۔ 13 فروری 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-31
  167. Alaka Sahani (29 جنوری 2010)۔ "Gagsters ball"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  168. "3 Idiots shines at Filmfare Awards"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 27 فروری 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  169. "Karan Johar, Shah Rukh Khan to host IPL Awards"۔ Hindustan Times۔ 15 اپریل 2010۔ 2019-01-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-25
  170. "Filmi Fundas: Playing a perfect host"۔ دکن ہیرالڈ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  171. Priyanka Pereira (14 جنوری 2011)۔ "Top of the Pack"۔ The Indian Express۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  172. Poonam Saxena (4 فروری 2011)۔ "King Khan's Zor Ka Jhatka for TV viewers"۔ Hindustan Times۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-19
  173. "SRK, Shahid, Sajid Khan to host Colors Screen Awards 2012"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 14 جنوری 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-26
  174. Renuka Vyavahare (15 جنوری 2012)۔ "Shah Rukh Khan, Ranbir to host 57th Idea Filmfare Awards"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2013-10-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-29
  175. Prachi Kadam (7 نومبر 2011)۔ "Zee Cine Awards: Why Priyanka چوپڑا and Shah Rukh Khan are a 'jodi'"۔ Daily News and Analysis۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-19
  176. Onkar Kulkarni (25 جنوری 2013)۔ "Shah Rocks"۔ The Indian Express۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-25
  177. Seema Sinha (23 جنوری 2013)۔ "SRK and Saif at their funniest best on Filmfare night"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2013-07-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-25
  178. Dibyojyoti Bakshi (24 جون 2013)۔ "Shah Rukh Khan-Shahid Kapoor to co-host IIFA awards"۔ Hindustan Times۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-25
  179. "Shah Rukh Khan to host Screen Awards 2014"۔ The Indian Express۔ 13 جنوری 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
  180. Sunitra Pacheco (13 جنوری 2015)۔ "Shah Rukh Khan rehearses for 21st Life OK Screen Awards"۔ The Indian Express۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-24
  181. "Shah Rukh Khan's new show to go live with &TV on مارچ 2"۔ The Indian Express۔ 24 جنوری 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-24
  182. "Filmfare Awards 2016: "Off with your pants!" Alia Bhatt tells Shah Rukh Khan!"۔ Daily News and Analysis۔ 8 فروری 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-03