شاہ رومیان
ظاہری ہیئت
| شاہ رومیان | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عملی زندگی | |
| درستی - ترمیم |
شاہ رومیان(لاطینی: Romanorum Rex؛ جرمن: Römisch-deutscher König) وہ لقب تھا جو جرمن بادشاہ کو امرائے منتخبین کی جانب سے انتخاب کے بعد دیا جاتا تھا۔ اس لقب کا استعمال شہنشاہ ہنری دوم، مقدس رومی شہنشاہ (1014ء–1024ء) کے زمانے سے رائج ہوا۔ عموماً یہ لقب اس دعوے کی علامت ہوتا تھا کہ اس کا حامل مستقبل میں مقدس رومی شہنشاہ بننے کا امیدوار ہے، تاہم اس کے لیے پوپ کے ہاتھوں تاج پوشی ضروری سمجھی جاتی تھی ۔[1]

حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین (25 جون 2026)۔ "King of the Romans"
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر شاہ رومیان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
