شاہ عبد اللہ اسپورٹس سٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
KASC
مکمل نامشاہ عبد اللہ اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم
مقامشمال جدہ، سعودی عرب
جغرافیائی متناسق نظاممتناسقات: 21°45′47.6″N 39°9′51″E / 21.763222°N 39.16417°E / 21.763222; 39.1641721°45′47.6″N 39°9′51″E / 21.763222°N 39.16417°E / 21.763222; 39.16417
مالکGeneral Sports Authority
عاملسعودی آرامکو
گنجائش62,345
سطحگحاس
اسکور بورڈYes
تعمیر
تعمیر2012–2014
افتتاحمئی 1, 2014
تعمیراتی لاگتامریکی ڈالر560 ملین
معمارArup Associates
Structural engineerArup
Services engineerArup
مرکزی ٹھیکے دارBESIX، Al Muhaidib Contracting Company
کرایہ دار
الاہلی (2014–تاحال)
الاتحاد (2014–تاحال)
ویب سائٹ
http://www.kasc.com/

شاہ عبد اللہ اسپورٹس سٹی یا شاہ عبد اللہ کھیلوں کا شہر (انگریزی: King Abdullah Sports City) جس کی عرفیت چمکتا جوہر (انگریزی: The Shining Jewel؛ عربی: الجوهرة المشعة) ہے جدہ، سعودی عرب سے شمال میں 60 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم اور کھیلوں کا شہر ہے۔ یہ سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود کے نام پر ہے جنھوں نے اس کا افتتاح بھی کیا تھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "King Abdullah Sports City debuts on مئی 1"۔ Arab News۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2017