شاہ فتح اللہ شیرازی الہاشمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

حضرت سیدالشیخ شاہ حافظ فتح اللہ شیرازی (امام اولیا)الہاشمی سہروردی المعروف فتوحی صاحب آپ ایران کے شہر شیراز سے ہجرت کی اور ضلع جہلم میں تشریف لائے اور جہلم شہر کو آباد کیا۔ آپ برصغیر پاک ہند سلسلہ عالیہ سہروردیہ کے عظیم روحانی پشیوا سابق حکمران آف کیچ مکران سلطان التارکین شیخ حمیدالدین شاہ حاکم ہاشمی کے پڑپوتےہیں، آپ کا مزار ٹاہلیانوالہ ضلع جہلم میں واقع ہے۔

علاقاعی نسبت[ترمیم]

آپ کا اسم مبارک حافظ فتح اللہ شیرازی القریشی الہاشمی سہروردی المعروف فتوحی صاحب مشہور ہوئے۔ آپ سیدنا شیخ نور الدین شاہ ہاشمی بن سابق حکمران آف کیچ مکران حضرت سلطان التارکین شیخ حمیدالدین شاہ حاکم ہاشمی سہروردی کی اولاد ہیں جو ضلع جہلم میں آباد ہیں۔ آپ کے تین فرزند حضرت شیخ حافظ عبد اللہ شاہ شیرازی الہاشمی، حضرت شیخ حافظ عبدالرحمن شاہ شیرازی الہاشمی، حضرت شیخ حافظ عبدالسلام شاہ شیرازی الہاشمی ہیں۔ برصغیر پاک ہند میں حضرت سلطان التارکین بدرالسالکین الشیخ حمیدالدین شاہ حاکم الہاشمی کی اولاد میں بڑے بڑے ناموار مشایخ پیداہوے جن کی مزارت درگاہ عالیہ حمیدیہ سہروردیہ کاحصہ ہیں جن کے موجودہ سجادہ نشین درگاہ عالیہ شاہ رکن عالم ملتانی رح و درگاہ عالیہ حضرت شیخ حمیدالدین شاہ حاکم رح الہاشمی سہروردی۔ حضرت قبلہ مخدوم المخادیم شہاب الدین شاہ الہاشمی سہروردی ہیں باقی مشایخ کی اولادیں اپنی درگاوں کے ساتہ متولی وخادم جیسے دربار عالیہ جناب حضرت حافظ شاہ فتح اللہ شیرازی القریشی الہاشمی سہروردی جہلم کے متولی وخادم ہیں۔ آپ کا روضہ مبارک 1933 سے لیکر اب تک جانشین ہیں ہمراہ موجودہ گدی نشین میاں پیر سلطان احمد شاہ اسدی ہاشمی ولد پیر فضل اللہ شاہ القریشی الہاشمی سہروردی آف ٹاہلیانوالہ قریشی ہاشمی ہیں اور آپ حضرت الشیخ حافظ شاہ فتح اللہ شیرازی الہاشمی کی اولاد پنجاب ضلع جہلم کے علاوہ سندھ کے شہر ماتلی تعلقہ ضلع بدین میں بھی آباد ہیں۔آپ حضرت سیدنا شیخ حافظ عبدالسلام شاہ شیرازی الہاشمی بن حضرت سیدناشیخ حافظ شاہ فتح اللہ شیرازی الہاشمی سہروردی بن سیدناشیخ کبیرالدین شاہ شیرازی الہاشمی بن سیدناشیخ برہان الدین شاہ الہاشمی بن سیدناشیخ نور الدین شاہ ہاشمی بن سلطان التارکین سیدنا شیخ حمیدالدین شاہ حاکم ہاشمی کے پرپوتے جن کا نام پیر صفدر حسین شاہ شیرازی الہاشمی مدفون ماتلی تعلقہ ضلع بدین المعروف صفدر حسین قریشی ہاشمی ٹیلی فون آپڑیٹر مشہور ہوئے ماتلی شہر کی مشہور شخصیت جنہوں نے اپنی زندگی ما تلی شہر میں بسر کی۔آپ کے دو فرزند ہیں۔ پیر عمر حیات شاہ شیرازی الہاشمی، پیر شمروز شاہ شیرازی الہاشمی ماتلی شہر میں آباد ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

[1] [2]

[3]

  1. Saints and Saviors of Islam
  2. منتخب التاریخ
  3. دربار اکبری