شاہ فواد اول
ظاہری ہیئت
| فواد اول Fuad I | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| شاہ مصر و سوڈان و شاہ مصر, فرماں روا نوبیا, سوڈان, كردفان, اور دارفور[1] | |||||||
| عہد | 15 مارچ 1922 – 28 اپریل 1936 | ||||||
| پیشرو | بذات خود بطور سلطان مصر | ||||||
| جانشین | شاہ فاروق اول | ||||||
| وزرائے اعظم | فہرست
| ||||||
| سلطان مصر | |||||||
| عہد | 9 اکتوبر 1917 – 15 مارچ 1922 | ||||||
| پیشرو | حسین کامل | ||||||
| جانشین | بذات خود بطور شاہ مصر | ||||||
| وزرائے اعظم | فہرست
| ||||||
| پیدائش | 26 مارچ 1868 گیزہ محل, قاہرہ, خديويت مصر | ||||||
| وفات | اپریل 28 1936ء (عمر 68 سال) قبہ محل, قاہرہ, مملکت مصر | ||||||
| زوجات | شاویکار خانم آفندی (شادی. 1895; طلاق. 1898) نازلی صبری (شادی. 1919; بیوہ. 1936) | ||||||
| نسل | شہزادہ اسماعیل شہزادی فوقیہ شاہ فاروق اول شہزادی فوزیہ فواد شہزادی فائزہ شہزادی فایقہ شہزادی فتحیہ | ||||||
| |||||||
| گھرانہ | آل محمد علی (پیدائشی) | ||||||
| والد | اسماعیل پاشا | ||||||
| والدہ | فریال حانم | ||||||
| مذہب | اسلام | ||||||
شاہ فواد اول (Fuad I of Egypt) (عربی: فؤاد الأول) مصر اور سوڈان, فرماں روا نوبیا، كردفان اور دارفور کے سلطان اور بعد میں بادشاہ تھا۔ شاہ فواد آل محمد علی کا نواں حکمران تھا۔ وہ 1917 میں مصر اور سوڈان کا سلطان بنا۔ برطانیہ سے 1922 میں مصری آزادی کو تسلیم کرنے بعد اس نے لقب سلطان کو شاہ سے تبدیل کر دیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Hugh Montgomery-Massingberd، مدیر (1980)۔ "The Royal House of Egypt"۔ Burke's Royal Families of the World۔ London: Burke's Peerage۔ ج Volume II: Africa & the Middle East۔ ص 36۔ ISBN:978-0-85011-029-6۔ OCLC:18496936۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-27
{{حوالہ کتاب}}:|جلد=يحوي نصًّا زائدًا (معاونت)
| ویکی ذخائر پر شاہ فواد اول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |