شاہ فواد دوم
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: أحمد فؤاد الثاني) | ||||
![]() |
||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 16 جنوری 1952ء (73 سال)[1] قاہرہ |
|||
رہائش | سویٹزرلینڈ | |||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
|||
والد | شاہ فاروق اول [2] | |||
والدہ | ناریمان صادق [2] | |||
بہن/بھائی | فریال |
|||
خاندان | آل محمد علی | |||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | جامعہ جنیوا | |||
اعزازات | ||||
درستی - ترمیم ![]() |
شاہ فواد دوم (Fuad II of Egypt) (عربی: فؤاد الثاني) مصر اور سوڈان کا آخری بادشاہ تھا۔ شاہ فاروق اول کو 1952 کے مصری انقلاب میں اقتدار سے محروم کر کے ان کے نومولود بیٹے شاہ فواد دوم کے حق میں دستبردار ہونے پر مجبور کر دیا گیا۔
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000004946 — بنام: Fuad II. — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
زمرہ جات:
- 1952ء کی پیدائشیں
- 16 جنوری کی پیدائشیں
- قاہرہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- آل محمد علی
- بقید حیات شخصیات
- ترک نژاد مصری شخصیات
- جدید طفل حکمران
- شاہ سوڈان
- شاہ مصر
- قاہرہ کی شخصیات
- مدعیان تاج و تخت
- معزول کردہ طفلی حکمران
- مصری مسلم
- چرکیس نژاد کی مصری شخصیات
- یورپی نژاد مصری شخصیات
- شاہ فاروق اول
- 1956ء کی پیدائشیں
- جنیوا کی شخصیات
- مصری شخصیات
- جلاوطن
- مصر میں اکیسویں صدی