شاہ محمد آفاق دہلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شاہ محمد آفاق دہلوی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1747  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مئی 1835 (87–88 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص فضل الرحمن گنج مراد آبادی  ویکی ڈیٹا پر شاگرد (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

شاہ محمد آفاق دہلوی دہلی کے نامور صوفی اور صاحب جذب بزرگ تھے۔ ہر وقت عبادت و ریاضت میں مصروف رہتے۔

ولادت[ترمیم]

شاہ محمد آفاق کی ولادت 1160ھ میں ہوئی۔[1]

نام و نسب[ترمیم]

آپ کے والد کا نام احسان اللہ اور دادا کا نام شیخ محمد اظہر تھا۔ سلسلہ نسب چھ واسطوں سے مجدد الف ثانی سے جا ملتا ہے۔ آپ مظہر جان جاناں شہید کی دعا سے پیدا ہو ئے۔

بیعت و خلافت[ترمیم]

شاہ محمد آفاق دہلوی نے خواجہ محمد زبیر سرہندی کے خلیفہ ضیاء اللہ نقشبندی کے دست حق پرست پر بیعت کی اور خرقہ خلافت سے نوازے گئے۔

تصوف میں آپ درجہ کمال کو پہنچے۔ سیر و سیاحت کی غرض سے افغانستان گئے تو اس وقت کا بادشاہ زمان شاہ ان کی بزرگی اور اخلاق جلیلہ سے اس قدر متاثر ہوا کہ مرید ہو گیا۔

نامور خلفاء[ترمیم]

وفات[ترمیم]

ان کی وفات 7 محرم 1251ھ کو دہلی میں ہوئی۔[1]

مزار پر انوار[ترمیم]

آپ کا مزار اقدس سبزی منڈی، مغل پورہ، دہلی میں مرجع انام ہے۔

1947ء میں ایک سکھ نے آپ کی قبرِ انور کو شہید کر دیا اور اس کے اوپر رہائش اختیار کر لی جس کا دہلی کے مسلمانوں کو بڑا قلق ہوا۔ انہوں نے بڑی مشکل سے اسے وہاں سے نکالا اور فرش کھود کر مزار کا نشان تلاش کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]