شباث بن خدیج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شباث بن خدیج
معلومات شخصیت

شباث بن خدیج یہ انصار صحابی تھے۔
ان کا پورا نام شباث بن خديج بن سلامة بن أوس بن عمرو بن كعب بن القراقر بن الضحيان البلوي ہے بنی حرام بن کعب کے حلیف ہیں ان کے والد عقبہ میں شریک ہوئے تھے اور ستر آدمیوں میں سے ہیں شباث عقبہ کی رات ہی پیدا ہوئے تھے شباث کی والدہ منیع کی والدہ تھیں اور ام منيع بنت عمرو بن عدي بن سنان بن نابي الأنصارية السلميةتھیں یہ مسلمان تھیں اور اپنے شوہر کے ساتھ غزوہ خیبر میں شریک تھیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الاصابہ فی تمیز الصحابہ جلد 2صفحہ 226 مؤلف: حافظ ابن حجر عسقلانی، ناشر: مکتبہ رحمانیہ لاہور
  2. اسد الغابہ جلد 4 صفحہ 1019مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير، ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور