شب بصری عینک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شب بصری عینک کی شب بصری طرزیات کی مدد سے لی گئی ایک تصویر۔

شب بصری عینک (night vision goggle) ایک ایسا بصری اوزار ہے کہ جس کی مدد سے بہت کم روشنی کی موجودگی میں بھی تصویر سازی کی جاسکتی ہے یا دیکھا جاسکتا ہے، یہ بہت کم روشنی اس حد پر ہوتی ہے کہ جس کو عام انسانی آنکھ اندھیرا شناخت کرتی ہے۔ اسی اختراع کے لیے چند دیگر نام بھی مستعمل ہیں جو ذیل میں درج کیے جا رہے ہیں۔

  • لافاعل بصری عینک = passive night goggles (PNG)
  • شب ملاحظہ اختراعات = night observation devices (NOD)
  • شب بصری اختراعات = night vision devices (NVD) *