شجرۂ نسب عمر بن خطاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عمر بن خطاب (581ء – 644ء) جو فاروق اعظم (حق و باطل میں فرق کرنے والا) کے لقب سے بھی یاد کیے جاتے ہیں، سنی مسلمانوں کے نزدیک ابو بکر صدیق کے بعد دوسرے امیرالمومنین یعنی خلیفہ بنے۔ عمر بن خطاب کے دور میں اسلام نے انتہائی تیزی سے بازنطینی اور ساسانی حکومت سے جنگیں کیں اور ان کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا۔ عمر بن خطاب کہ تعلق قریش کے ذیلی قبیلہ بنو عدی سے تعلق تھا۔ آپ کا شجرۂ نسب چند پشت بعد شجرہ نسب محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے جا ملتا ہے۔ آپ کے بعد آپ کی نسل فاروقی کہلاتی ہے، جو ایشیا بھر میں اسلامی ممالک میں پھیلی ہوئی ہے۔

شجرہ نسب[ترمیم]

لوی بن غالب
کعب بن لوی
مرہ بن کعبعدی ابن لوی
يقظہ ابن مرهرزه بن عدی
مخزوم ابن يقظہقرہ بن رزه
عمر ابن مخزومعبدلله ابن قرہ
عبد اللہ بن عمررياح بن عبد الله
مغيره بن عبد اللهعبد العزى بن رياح
ہشام بن مغيرہنفيل بن عبد العزى
حنتمہ بنت ہاشمخطاب بن نفيلعمر بن نفیل
عمر بن خطابRashidun Caliphs Umar ibn Al-Khattāb - عُمر بن الخطّاب ثاني الخلفاء الراشدين.svg
الفاروق
زید بن عمر
زید بن خطابفاطمہ بنت کلثومسعید بن زید

حوالہ جات[ترمیم]