شخشیخہ (موسیقی کا آلہ)
ظاہری ہیئت
| شخشیخہ (موسیقی کا آلہ) | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عملی زندگی | |
| درستی - ترمیم |
شخشیخہ، جسے قرعیہ، مراکہ یا مراکاس (جمع: مراکاس) بھی کہا جاتا ہے، ایک موسیقی کا آلہ ہے جو کیریبین اور لاطینی امریکی موسیقی کی متعدد اصناف میں استعمال ہوتا ہے۔ اسے ایک دستے سے پکڑ کر ہلایا جاتا ہے اور عموماً یہ جوڑے کی صورت میں بجایا جاتا ہے۔
تصاویر
[ترمیم]- رابرٹ پلانٹ مراکاس کا ایک جوڑا بجاتے ہوئے
- گوارانی شمن، صلیب اور مراکاس تھامے ہوئے
- مراکاس
