شرارتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شرارتی، نٹ کھٹ اور کبھی کبھی شریر (انگریزی: Naughty) کئی بار عام برتاؤ یا مناسب سے ہٹ کر برتاؤ کو کہا جاتا ہے۔ ان میں دو الفاظ، یعنی شرارتی اور نٹ کھٹ کئی بار صرف بچوں میں چلپلے پن یا اپنے بڑے لوگوں کی بات نہ سننے کے جذبے کو کہا جاتا ہے۔ اس کے بر عکس شرارتی اور شر انگیز جیسے الفاظ کئی بار جنسی برتاؤ میں پیش قدمی یا نامناسبت کو کہا جاتا ہے۔ یہ تینوں الفاظ کبھی عمومیت سے حکم عدولی، بطور ماتحت اپنے سے اوپر کے لوگوں کی بات نہ ماننے یا ان کی منشا کے خلاف کام کرنے کو بھی کہتے ہیں۔ انگریزی میں اس کا متبادل لفظ ناٹی یا نوٹی ہے جس کے استعمالات اس طرح ہیں:


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔