شراوستی
ظاہری ہیئت
مول گند کُتی، جیٹوَنا وہار میں بُدھ کی کٹھیا کے باقیات۔ | |
| مقام | اتر پردیش، بھارت |
|---|---|
| متناسقات | 27°31′1.5″N 82°3′2.2″E / 27.517083°N 82.050611°E |
| رقبہ | ضلع شراوستی |
شراوستی پالی: ساوتھی) قدیم ہندوستان کی کوشل سلطنت کا دار الحکومت ہوا کرتا تھا اور یہ وہ جگہ ہے جہاں گوتم بدھ نے عرفان حاصل کرنے کے بعد اکثر وقت گزارا۔ یہ راپتی ندی کے قریب واقع ہے، اتر پردیش کے شمال مشرقی حصے اور نیپالی بارڈر کے نزد ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- قدیم ہندوستانی شہر
- تاریخ اتر پردیش
- راماین میں مذکور مقامات
- بھارت کے سابقہ آباد مقامات
- اتر پردیش میں بدھ مت کے مقامات
- بھارت میں بدھ مت کی زیارت گاہیں
- بھارت میں بدھ مت
- جین مت
- بدھ زیارتیں
- آثار قدیمہ بھارت
- اتر پردیش کے شہر اور قصبے
- ضلع شراوستی
- اتر پردیش کا جغرافیہ
- ایشیا میں آہنی دور کے مقامات
- قبل از تاریخ ہندوستان
- بھارت کے عارضی عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرست