مندرجات کا رخ کریں

شربت علی چنگیزی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شربت علی چنگیزی
شربت علی چنگیزی
پیدائشی نامشربت علی
پیدائشکوئٹہ
وفاداریعسکریہ پاکستان
سروس/شاخپاک فضائیہ
درجہایئر مارشل
مقابلے/جنگیں1965

شربت علی چنگیزی پاک فضائیہ کے ایک سابقہ ایئر مارشل ہیں، جنھوں نے پاک بھارت جنگ 1965ء اور پاک بھارت جنگ 1971ء میں حصہ لیا۔ شربت علی کا تعلق کوئٹہ، پاکستان کی ہزارہ لوگوں سے ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]