شرحبیل بن سعد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شرحبيل بن سعد الخطمی المدنی، انکی کنیت ابو سعد ہے انصار کے آزاد کردہ غلام ہیں مغازی اور اہل بدر کے حالات و کوائف کے عالم تھے۔
زید بن ثابت ابو رافع ابو ہریرہ اور ابو سعید سے روایت کرتے ہیں۔ 123ھ بہ مطابق 740ء کو انکی وفات ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تہذيب التہذيب جلد4: صفحہ320