شرح السنہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شرح السنہ بغوی:محی السنہ ابومحمدالحسین بن مسعود بن محمد بن الفراء البغوی الشافعی (المتوفى: 516ھ)خراسان کے قریب ایک موضع "بغ" کے رہنے والے تھے، معالم التنزیل آپ کی ہی تفسیر ہے، آپ نے محدثین کے المصنف کے طرز پر احادیث جمع کی ہیں، آپ امام بخاری کے عناوین ابواب سے بہت اقتباس لیتے ہیں، المكتب الاسلامي - دمشق، بيروت سے آٹھ ضخیم جلدوں میں چھپی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شرح السنہ مؤلف:ابومحمدالحسین البغوی ناشر: المكتب الاسلامي - دمشق، بيروت