شرح الوقایہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شرح الوقایۃ پورا نام عمدۃ الرعایہ فی شرح الوقایہ ہے جس کی مزید شرح عبد الحي لکھنوی نے عمدة الرعایہ لحل شرح الوقایہ کے نام سے کی ہے اور یہی نسخہ اب دستیاب بھی ہے۔
علامہ عبید اللہ بن مسعود بن محمود المعروف صدرالشریعۃ بن تاج الشریعہ کی تصنیف ہے متوفی 747ھ[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عمدة الرعايہ بتحشیہ شرح الوقایہ مؤلف : محمد عبد الحي لكھنوی